لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 73

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُضُرِبَمَثَلٌفَاسۡتَمِعُوۡالَہٗاِنَّالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِلَنۡیَّخۡلُقُوۡاذُبَابًاوَّلَوِاجۡتَمَعُوۡالَہٗوَاِنۡیَّسۡلُبۡہُمُالذُّبَابُشَیۡئًالَّایَسۡتَنۡقِذُوۡہُمِنۡہُضَعُفَالطَّالِبُوَالۡمَطۡلُوۡبُ
اےلوگوبیان کی گئی ہےمثالپس غور سے سنواسےبےشکوہ جنہیںتم پکارتے ہواللہ کے سواہر گز نہیںوہ پیدا کر سکتےایک مکھیاور اگرچہوہ جمع ہو جائیںاس کے لیےاور اگرچھین لے ان سےمکھیکوئی چیزنہیں چھڑا سکتے اس کواس سےکتنا کمزور ہےطلب کرنے والااور وہ جس سے طلب کیا جاتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُضُرِبَمَثَلٌفَاسۡتَمِعُوۡالَہٗاِنَّالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِلَنۡیَّخۡلُقُوۡاذُبَابًاوَّلَوِ اجۡتَمَعُوۡالَہٗوَاِنۡیَّسۡلُبۡہُمُالذُّبَابُشَیۡئًالَّایَسۡتَنۡقِذُوۡہُمِنۡہُضَعُفَالطَّالِبُوَالۡمَطۡلُوۡبُ
اےلوگو!بیان کی جاتی ہےایک مثالسو غور سے سنواسےیقیناًوہ لوگ جنہیںتم پکارتے ہوسوائے اللہ تعالیٰ کےہر گز نہیںوہ پیدا کریں گےایک مکھیاور اگرچہ وہ جمع ہو جائیںاس کے لیےاور اگرچھین لے اُن سےمکھیکچھ بھینہیں وہ چھڑا سکتے اُس کواس سےکمزور ہےطلب کرنے والااور جس سے طلب کیا گیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّاسُضُرِبَمَثَلٌفَاسْتَمِعُوْالَهٗاِنَّالَّذِيْنَتَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِ اللّٰهِلَنْ يَّخْلُقُوْاذُبَابًاوَّلَوِاجْتَمَعُوْالَهٗوَاِنْيَّسْلُبْهُمُالذُّبَابُشَيْئًالَّا يَسْتَنْقِذُوْهُمِنْهُضَعُفَالطَّالِبُوَالْمَطْلُوْبُ
اے لوگو !بیان کی جاتی ہےایک مثالپس تم سنواس کوبیشکوہ جنہیںتم پکارتے ہواللہ کے سواہرگز نہ پیدا کرسکیں گےایک مکھیخواہوہ جمع ہوجائیںاس کے لیےاور اگران سے چھین لےمکھیکچھنہ چھڑا سکیں گے اسےاس سےکمزور (بودا ہے)چاہنے والااور جس کو چاہا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2النَّاسُmankind!
3ضُرِبَIs set forth
4مَثَلٌan example
5فَاسْتَمِعُواso listen
6لَهُto it
7إِنَّIndeed
8الَّذِينَthose whom
9تَدْعُونَyou invoke
10مِنْfrom
11دُونِbesides
12اللَّهِAllah
13لَنْwill never
14يَخْلُقُواcreate
15ذُبَابًاa fly
16وَلَوِeven if
17اجْتَمَعُواthey gathered together
18لَهُfor it
19وَإِنْAnd if
20يَسْلُبْهُمُsnatched away from them
21الذُّبَابُthe fly
22شَيْئًاa thing
23لَاnot
24يَسْتَنْقِذُوهُthey (could) take it back
25مِنْهُfrom it
26ضَعُفَSo weak
27الطَّالِبُ(are) the seeker
28وَالْمَطْلُوبُand the one who is sought