لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 67

لِکُلِّ اُمَّۃٍ جَعَلۡنَا مَنۡسَکًا ہُمۡ نَاسِکُوۡہُ فَلَا یُنَازِعُنَّکَ فِی الۡاَمۡرِ وَ ادۡعُ اِلٰی رَبِّکَ ؕ اِنَّکَ لَعَلٰی ہُدًی مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِکُلِّاُمَّۃٍجَعَلۡنَامَنۡسَکًاہُمۡنَاسِکُوۡہُفَلَایُنَازِعُنَّکَفِی الۡاَمۡرِوَادۡعُاِلٰی رَبِّکَاِنَّکَلَعَلٰیہُدًیمُّسۡتَقِیۡمٍ
واسطے ہرامت کےمقرر کیا ہم نےعبادت کا طریقہوہچلنے والے ہیں اس پرتو نہوہ ہر گز جھگڑا کریں آپ سےاس معاملے میںاور دعوت دیجیےطرف اپنے رب کےبےشک آپالبتہ اوپرہدایتسیدھی کے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِکُلِّ اُمَّۃٍجَعَلۡنَامَنۡسَکًاہُمۡنَاسِکُوۡہُفَلَا یُنَازِعُنَّکَفِی الۡاَمۡرِوَادۡعُاِلٰیرَبِّکَاِنَّکَلَعَلٰی ہُدًیمُّسۡتَقِیۡمٍ
ہر اُمت کے لیےمقرر کیا ہم نےعبادت کا ایک طریقہوہجسے وہ بجا لانے والے ہیںسو وہ ہر گز جھگڑا نہ کریں آپ سےاس معاملے میںاور آپ دعوت دیںطرفاپنے رب کےیقیناً آپیقیناً راستے پر ہیںسیدھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِكُلِّ اُمَّةٍجَعَلْنَامَنْسَكًاهُمْنَاسِكُوْهُفَلَا يُنَازِعُنَّكَفِي الْاَمْرِوَادْعُاِلٰى رَبِّكَاِنَّكَلَعَلٰىهُدًىمُّسْتَقِيْمٍ
ہر امت کے لیےہم نے مقرر کیاایک طریق عبادتوہاس پر بندگی کرتے ہیںسو چاہیے کہ تم سے نہ جھگڑا کریںاس معاملہ میںاور بلاؤاپنے رب کی طرفبیشک تمپرراہسیدھی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِكُلِّFor every
2أُمَّةٍnation
3جَعَلْنَاWe have made
4مَنْسَكًاrite(s)
5هُمْthey
6نَاسِكُوهُperform it
7فَلَاSo let not
8يُنَازِعُنَّكَdispute with you
9فِيin
10الْأَمْرِthe matter
11وَادْعُbut invite (them)
12إِلَىto
13رَبِّكَyour Lord
14إِنَّكَIndeed you
15لَعَلَى(are) surely on
16هُدًىguidance
17مُسْتَقِيمٍstraight