لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 64

لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿٪۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاِنَّاللّٰہَلَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
اسی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور بےشکاللہالبتہ وہبہت بےنیاز ہےبہت تعریف والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَاِنَّاللّٰہَلَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
اسی کا ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور بے شکاللہ تعالیٰوہبڑا بے نیاز ہےتمام تعریفوں والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهٗمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَاِنَّاللّٰهَلَهُوَالْغَنِيُّالْحَمِيْدُ
اسی کے لیےجو کچھآسمانوں میںاور جو کچھزمین میںاور بیشکاللہالبتہ وہیبےنیازتمام خوبیوں والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُFor Him
2مَا(is) whatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8وَإِنَّAnd indeed
9اللَّهَAllah
10لَهُوَsurely He
11الْغَنِيُّ(is) Free of need
12الْحَمِيدُthe Praiseworthy