لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 60

ذٰلِکَ ۚ وَ مَنۡ عَاقَبَ بِمِثۡلِ مَا عُوۡقِبَ بِہٖ ثُمَّ بُغِیَ عَلَیۡہِ لَیَنۡصُرَنَّہُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ﴿۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَوَمَنۡعَاقَبَبِمِثۡلِمَاعُوۡقِبَبِہٖثُمَّبُغِیَعَلَیۡہِلَیَنۡصُرَنَّہُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَلَعَفُوٌّغَفُوۡرٌ
یہ ہےاور جو کوئیبدلہ لےمانند اس کےجوستایا گیااسےپھرزیادتی کی گئیاس پرالبتہ ضرور مدد کرے گا اس کیاللہبےشکاللہالبتہ بہت معاف کرنے والا ہےبہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَوَمَنۡعَاقَبَبِمِثۡلِ مَاعُوۡقِبَبِہٖثُمَّبُغِیَعَلَیۡہِلَیَنۡصُرَنَّہُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَلَعَفُوٌّغَفُوۡرٌ
یہاور جوبدلہ لےاس جیساجوزیادتی کی گئی تھیاس کے ساتھپھرزیادتی کی گئیاس پرتو ضرور مدد کرے گا اُس کیاللہ تعالیٰبے شکاللہ تعالییقیناً درگزر کرنے والا ہےبے حدبخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَوَمَنْعَاقَبَبِمِثْلِمَا عُوْقِبَبِهٖثُمَّبُغِيَ عَلَيْهِلَيَنْصُرَنَّهُاللّٰهُاِنَّ اللّٰهَلَعَفُوٌّغَفُوْرٌ
یہاور جو۔ جسستایاجیسےاسے ستایا گیااس سےپھرزیادتی کی گئی اس پرضرور مدد کریگا اسکیاللہبیشک اللہالبتہ معاف کرنیوالابخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2وَمَنْand whoever
3عَاقَبَhas retaliated
4بِمِثْلِwith the like
5مَا(of) that
6عُوقِبَhe was made to suffer
7بِهِby it
8ثُمَّthen
9بُغِيَhe was oppressed
10عَلَيْهِ[on him]
11لَيَنْصُرَنَّهُwill surely help him
12اللَّهُAllah
13إِنَّIndeed
14اللَّهَAllah
15لَعَفُوٌّ(is) surely Oft-Pardoning
16غَفُورٌOft-Forgiving