لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 54

وَّ لِیَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ اَنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ فَیُؤۡمِنُوۡا بِہٖ فَتُخۡبِتَ لَہٗ قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہَادِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلِیَعۡلَمَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَیُؤۡمِنُوۡابِہٖفَتُخۡبِتَلَہٗقُلُوۡبُہُمۡوَاِنَّاللّٰہَلَہَادِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور تاکہ جان لیںوہ لوگ جودیئے گئےعلمکہ بےشک وہحق ہےآپ کے رب کی طرف سےپھر وہ ایمان لے آئیںاس پرپھر عاجزی کریںاس کے لیےدل ان کےاور بےشکاللہالبتہ راہ دکھانے والا ہےان کو جوایمان لائےطرف راستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلِیَعۡلَمَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَاَنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَیُؤۡمِنُوۡابِہٖفَتُخۡبِتَلَہٗقُلُوۡبُہُمۡوَاِنَّاللّٰہَلَہَادِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِلٰیصِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور تاکہ جان لیںوہ لوگجن کو دیا گیا ہےعلمیقیناً وہحق ہےآپ کے رب کی جانب سےتو وہ ایمان لائیںاس پرپس عاجز ہو جائیںاُس کے لیےدل اُن کےاور یقیناًاللہ تعالیٰضرور ہدایت دینے والا ہےاُن لوگوں کوجو ایمان لائےطرفراستے کےسیدھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّلِيَعْلَمَالَّذِيْنَاُوْتُوا الْعِلْمَاَنَّهُالْحَقُّمِنْ رَّبِّكَفَيُؤْمِنُوْابِهٖفَتُخْبِتَلَهٗقُلُوْبُهُمْوَاِنَّاللّٰهَلَهَادِالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااِلٰىصِرَاطٍمُّسْتَقِيْمٍ
اور تاکہ جان لیںوہ لوگ جنہیںعلم دیا گیاکہ یہحقتمہارے رب سےتو وہ ایمان لے آئیںاس پرتو جھک جائیںاس کے لیےان کے دلاور بیشکاللہہدایت دینے والاوہ لوگ جو ایمان لائےطرفراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِيَعْلَمَAnd that may know
2الَّذِينَthose who
3أُوتُواhave been given
4الْعِلْمَthe knowledge
5أَنَّهُthat it
6الْحَقُّ(is) the truth
7مِنْfrom
8رَبِّكَyour Lord
9فَيُؤْمِنُواand they believe
10بِهِin it
11فَتُخْبِتَand may humbly submit
12لَهُto it
13قُلُوبُهُمْtheir hearts
14وَإِنَّAnd indeed
15اللَّهَAllah
16لَهَادِ(is) surely (the) Guide
17الَّذِينَ(of) those who
18آمَنُواbelieve
19إِلَىto
20صِرَاطٍa Path
21مُسْتَقِيمٍStraight