لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 52

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ مِنۡ رَّسُوۡلٍ وَّ لَا نَبِیٍّ اِلَّاۤ اِذَا تَمَنّٰۤی اَلۡقَی الشَّیۡطٰنُ فِیۡۤ اُمۡنِیَّتِہٖ ۚ فَیَنۡسَخُ اللّٰہُ مَا یُلۡقِی الشَّیۡطٰنُ ثُمَّ یُحۡکِمُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿ۙ۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَمِنۡ رَّسُوۡلٍوَّلَانَبِیٍّاِلَّاۤاِذَاتَمَنّٰۤیاَلۡقَیالشَّیۡطٰنُفِیۡۤ اُمۡنِیَّتِہٖفَیَنۡسَخُاللّٰہُمَایُلۡقِیالشَّیۡطٰنُثُمَّیُحۡکِمُاللّٰہُاٰیٰتِہٖوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور نہیںبھیجا ہم نےآپ سے پہلےکوئ رسولاور نہکوئی نبیمگرجباس نے پڑھاڈال دیاشیطان نےاس کے پڑھنے میںپس مٹا دیتا ہےاللہاسے جوڈالتا ہےشیطانپھرمضبوط کرتا ہےاللہآیات اپنیاور اللہخوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَمِنۡ رَّسُوۡلٍوَّلَا نَبِیٍّاِلَّاۤاِذَاتَمَنّٰۤیاَلۡقَیالشَّیۡطٰنُفِیۡۤ اُمۡنِیَّتِہٖفَیَنۡسَخُاللّٰہُمَایُلۡقِیالشَّیۡطٰنُثُمَّیُحۡکِمُاللّٰہُاٰیٰتِہٖوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور نہیںبھیجا ہم نےآپ سے پہلےکوئی رسولاور نہ کوئی نبیمگرجباس نے تمنا کیڈال دیاشیطان نےاس کی تمنا میںتو مٹا دیتا ہےاللہ تعالیٰجو کچھ بھیڈالتا ہےشیطانپھرپختہ کرتا ہےاللہ تعالیٰاپنی آیات کواور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآ اَرْسَلْنَامِنْ قَبْلِكَمِنْرَّسُوْلٍوَّلَانَبِيٍّاِلَّآاِذَاتَمَنّىٰٓاَلْقَىالشَّيْطٰنُفِيْٓاُمْنِيَّتِهٖفَيَنْسَخُاللّٰهُمَا يُلْقِيالشَّيْطٰنُثُمَّيُحْكِمُ اللّٰهُاٰيٰتِهٖوَاللّٰهُعَلِيْمٌحَكِيْمٌ
اور نہیں بھیجا ہم نےتم سے پہلےسے۔ کوئیرسولاور نہنبیمگرجباس نے آرزو کیڈالاشیطانمیںاس کی آرزوپس ہٹا دیتا ہےاللہجو ڈالتا ہےشیطانپھراللہ مضبوط کردیتا ہےاپنی آیاتاور اللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَرْسَلْنَاWe sent
3مِنْfrom
4قَبْلِكَbefore you
5مِنْany
6رَسُولٍMessenger
7وَلَاand not
8نَبِيٍّa Prophet
9إِلَّاbut
10إِذَاwhen
11تَمَنَّىhe wished
12أَلْقَىthrew
13الشَّيْطَانُthe Shaitaan
14فِيin
15أُمْنِيَّتِهِhis desire
16فَيَنْسَخُBut abolishes
17اللَّهُAllah
18مَاwhat
19يُلْقِيthrows
20الشَّيْطَانُthe Shaitaan
21ثُمَّthen
22يُحْكِمُwill establish
23اللَّهُAllah
24آيَاتِهِHis Verses
25وَاللَّهُAnd Allah
26عَلِيمٌ(is) All-Knower
27حَكِيمٌAll-Wise