لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 51

وَ الَّذِیۡنَ سَعَوۡا فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَسَعَوۡافِیۡۤ اٰیٰتِنَامُعٰجِزِیۡنَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُالۡجَحِیۡمِ
اور وہ جنہوں نےکوشش کیہماری آیات میںعاجز کرنے والے بن کریہی لوگ ہیںساتھیجہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَسَعَوۡافِیۡۤ اٰیٰتِنَامُعٰجِزِیۡنَاُولٰٓئِکَاَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
اور جن لوگوں نےکوششیں کیںہماری آیات میںنیچا دکھانے والے ہیںیہی لوگدوزخ والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ سَعَوْافِيْٓاٰيٰتِنَامُعٰجِزِيْنَاُولٰٓئِكَاَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ
اورجن لوگوں نے کوشش کیمیںہماری آیاتعاجز کرنے (ہرانے)وہی ہیںدوزخ والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2سَعَوْاstrove
3فِيagainst
4آيَاتِنَاOur Verses
5مُعَاجِزِينَ(to) cause failure
6أُولَئِكَthose
7أَصْحَابُ(are the) companions
8الْجَحِيمِ(of) the Hellfire