لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 50

فَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
تو وہ جوایما ن لائےاور انہوں نے عمل کےنیکان کے لیےبخششاور رزق ہےعزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
تو وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے کیںنیکیاںاُن کے لیےمغفرت ہےاور رزق ہےباعزت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْمَّغْفِرَةٌوَّرِزْقٌكَرِيْمٌ
پس جو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےان کے لیےبخششاوررزقباعزت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَالَّذِينَSo those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِrighteous deeds
5لَهُمْfor them
6مَغْفِرَةٌ(is) forgiveness
7وَرِزْقٌand a provision
8كَرِيمٌnoble