لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 47

وَ یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ وَ لَنۡ یُّخۡلِفَ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ ؕ وَ اِنَّ یَوۡمًا عِنۡدَ رَبِّکَ کَاَلۡفِ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالۡعَذَابِوَلَنۡیُّخۡلِفَاللّٰہُوَعۡدَہٗوَاِنَّیَوۡمًاعِنۡدَرَبِّکَکَاَلۡفِسَنَۃٍمِّمَّاتَعُدُّوۡنَ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سےعذاب کواور ہر گز نہیںخلاف کرے گااللہاپنے وعدے کےاور بےشکایک دننزدیکآپ کے رب کےمانند ایک ہزارسال کے ہےاس سے جوتم گنتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَبِالۡعَذَابِوَلَنۡیُّخۡلِفَاللّٰہُوَعۡدَہٗوَاِنَّیَوۡمًاعِنۡدَرَبِّکَکَاَلۡفِ سَنَۃٍمِّمَّاتَعُدُّوۡنَ
اور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سےعذاب کواور ہر گز نہیںخلاف کرے گااللہ تعالیٰاپنے وعدے کےاور یقیناًایک دننزدیکآپ کے رب کےایک ہزار سال کی مانند ہےاس سےجسے تم شمار کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَبِالْعَذَابِوَلَنْيُّخْلِفَاللّٰهُوَعْدَهٗوَاِنَّيَوْمًاعِنْدَ رَبِّكَكَاَلْفِ سَنَةٍمِّمَّاتَعُدُّوْنَ
اور وہ تم سے جلدی مانگتے ہیںعذاباور ہرگز نہیںخلاف کرے گااللہاپنا وعدہاور بیشکایک دنتمہارے رب کے ہاںہزار سال کے ماننداس سے جوتم گنتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَسْتَعْجِلُونَكَAnd they ask you to hasten
2بِالْعَذَابِthe punishment
3وَلَنْBut never will
4يُخْلِفَfail
5اللَّهُAllah
6وَعْدَهُ(in) His Promise
7وَإِنَّAnd indeed
8يَوْمًاa day
9عِنْدَwith
10رَبِّكَyour Lord
11كَأَلْفِ(is) like a thousand
12سَنَةٍyear(s)
13مِمَّاof what
14تَعُدُّونَyou count