لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 40

الَّذِیۡنَ اُخۡرِجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بِغَیۡرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ؕ وَ لَوۡ لَا دَفۡعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعۡضَہُمۡ بِبَعۡضٍ لَّہُدِّمَتۡ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذۡکَرُ فِیۡہَا اسۡمُ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ؕ وَ لَیَنۡصُرَنَّ اللّٰہُ مَنۡ یَّنۡصُرُہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَقَوِیٌّ عَزِیۡزٌ ﴿۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبِغَیۡرِحَقٍّاِلَّاۤاَنۡیَّقُوۡلُوۡارَبُّنَااللّٰہُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّہُدِّمَتۡصَوَامِعُوَبِیَعٌوَّصَلَوٰتٌوَّمَسٰجِدُیُذۡکَرُفِیۡہَااسۡمُاللّٰہِکَثِیۡرًاوَلَیَنۡصُرَنَّاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗاِنَّاللّٰہَلَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
وہ جونکالے گئےاپنے گھروں سےبغیرحق کےمگریہ کہوہ کہتے ہیںرب ہمارااللہ ہےاور اگر نہ ہوتادور کرنااللہ کالوگوں کوان کے بعض کوساتھ بعض کےالبتہ منہدم کر دی جاتیںخانقاہیںاور گرجےاور عبادت خانےاور مسجدیںذکر کیا جاتا ہےجن میںناماللہ کابہت/بکثرتاور البتہ ضرور مدد کرے گااللہاس کی جومدد کرتا ہے اس کیبےشکاللہالبتہ بہت قوت والا ہےبہت زبردست ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاُخۡرِجُوۡامِنۡ دِیَارِہِمۡبِغَیۡرِ حَقٍّاِلَّاۤاَنۡیَّقُوۡلُوۡارَبُّنَااللّٰہُوَلَوۡلَادَفۡعُاللّٰہِالنَّاسَبَعۡضَہُمۡبِبَعۡضٍلَّہُدِّمَتۡصَوَامِعُوَبِیَعٌوَّصَلَوٰتٌوَّمَسٰجِدُیُذۡکَرُفِیۡہَااسۡمُاللّٰہِکَثِیۡرًاوَلَیَنۡصُرَنَّاللّٰہُمَنۡیَّنۡصُرُہٗاِنَّاللّٰہَلَقَوِیٌّعَزِیۡزٌ
جن لوگوں کونکال دیا گیاان کے گھروں سےنا حقصرف اس وجہ سےیہ کہوہ کہتے ہیںہمارا رباللہ تعالیٰ ہےاور اگر نہ ہوتادفع کرنااللہ تعالیٰ کالوگوں کوان میں سے بعض کوبعض کے ذریعےیقیناً ڈھا دیےجاتےخانقاہیںاور کلیسائیںاور عبادت گاہیںاور مسجد یںذکر کیا جاتا ہےجن میںناماللہ تعالیٰ کاکثرت سےاور یقیناً ضرورمدد کرے گااللہ تعالیٰجومدد کرے گا اُس کیبے شکاللہ تعالیٰبہت قوت والاسب پر غا لب ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَاُخْرِجُوْامِنْدِيَارِهِمْبِغَيْرِ حَقٍّاِلَّآاَنْيَّقُوْلُوْارَبُّنَا اللّٰهُوَلَوْلَا دَفْعُاللّٰهِالنَّاسَبَعْضَهُمْبِبَعْضٍلَّهُدِّمَتْصَوَامِعُوَبِيَعٌوَّصَلَوٰتٌوَّمَسٰجِدُيُذْكَرُفِيْهَااسْمُ اللّٰهِكَثِيْرًاوَلَيَنْصُرَنَّاللّٰهُمَنْيَّنْصُرُهٗاِنَّاللّٰهَلَقَوِيٌّعَزِيْزٌ
جو لوگنکالے گئےسےاپنے گھر (جمع) شہروںناحقمگر (صرف)یہ کہوہ کہتے ہیںہمارا رب اللہاور اگردفع نہ کرتااللہلوگان کے بعض (ایک کو)بعض سے (دوسرے)تو ڈھا دئیے جاتےصومعےاور گرجےاور عبادت خانےاور مسجدیںذکر کیا جاتا (لیا جاتا ہے)ان میںاللہ کا نامبہت۔ بکثرتاور البتہ ضرور مدد کرے گااللہجواس کی مدد کرتا ہےبیشکاللہطاقت والا (توانا)غالب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2أُخْرِجُواhave been evicted
3مِنْfrom
4دِيَارِهِمْtheir homes
5بِغَيْرِwithout
6حَقٍّright
7إِلَّاexcept
8أَنْthat
9يَقُولُواthey said
10رَبُّنَاOur Lord
11اللَّهُ(is) Allah
12وَلَوْلَاAnd if not
13دَفْعُchecks
14اللَّهِAllah
15النَّاسَthe people
16بَعْضَهُمْsome of them
17بِبَعْضٍby others
18لَهُدِّمَتْsurely (would) have been demolished
19صَوَامِعُmonasteries
20وَبِيَعٌand churches
21وَصَلَوَاتٌand synagogues
22وَمَسَاجِدُand masajid
23يُذْكَرُis mentioned
24فِيهَاin it
25اسْمُ(the) name
26اللَّهِof Allah
27كَثِيرًاmuch
28وَلَيَنْصُرَنَّAnd surely will help
29اللَّهُAllah
30مَنْ(those) who
31يَنْصُرُهُhelp Him
32إِنَّIndeed
33اللَّهَAllah
34لَقَوِيٌّ(is) surely All-Strong
35عَزِيزٌAll-Mighty