لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 36

وَ الۡبُدۡنَ جَعَلۡنٰہَا لَکُمۡ مِّنۡ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمۡ فِیۡہَا خَیۡرٌ ٭ۖ فَاذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہَا صَوَآفَّ ۚ فَاِذَا وَجَبَتۡ جُنُوۡبُہَا فَکُلُوۡا مِنۡہَا وَ اَطۡعِمُوا الۡقَانِعَ وَ الۡمُعۡتَرَّ ؕ کَذٰلِکَ سَخَّرۡنٰہَا لَکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبُدۡنَجَعَلۡنٰہَالَکُمۡمِّنۡ شَعَآئِرِاللّٰہِلَکُمۡفِیۡہَاخَیۡرٌفَاذۡکُرُوااسۡمَاللّٰہِعَلَیۡہَاصَوَآفَّفَاِذَاوَجَبَتۡجُنُوۡبُہَافَکُلُوۡامِنۡہَاوَاَطۡعِمُواالۡقَانِعَوَالۡمُعۡتَرَّکَذٰلِکَسَخَّرۡنٰہَالَکُمۡلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور قربانی کے اونٹبنایا ہم نے انہیںتمہارے لیےنشانیوں میں سےاللہ کیتمہارے لیےان میںبھلائی ہےپس ذکر کروناماللہ کاان پرصف بستہ کھڑا کر کےپھر جبگر پڑیںپہلو اُن کےپس کھاؤان میں سےاور کھلاؤقناعت کرنے والےاور سوال کرنے والے کواسی طرحمسخر کیا ہم نے انہیںتمہارے لیےتاکہ تمتم شکر کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡبُدۡنَجَعَلۡنٰہَالَکُمۡمِّنۡ شَعَآئِرِاللّٰہِلَکُمۡفِیۡہَاخَیۡرٌفَاذۡکُرُوااسۡمَاللّٰہِعَلَیۡہَاصَوَآفَّفَاِذَاوَجَبَتۡجُنُوۡبُہَافَکُلُوۡامِنۡہَاوَاَطۡعِمُواالۡقَانِعَوَالۡمُعۡتَرَّکَذٰلِکَسَخَّرۡنٰہَالَکُمۡلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور قربانی کے اونٹشامل کیاہم نے اُن کوتمہارے لیےشعائر میں سےاللہ تعالیٰ کےتمہارے لیےاس میںبہت بھلائی ہےسو ذکر کروناماللہ تعالیٰ کاان پرگھٹنا بندھے کھڑے رہنے والے ہوںپھر جبگر جائیںپہلو اُن کےتو کھاؤان میں سےاور کھلاؤقناعت پسنداور مانگنے والے کواسی طرحمسخر کیا ہم نے اُس کوتمہارے لیےتاکہ تمشکر ادا کرتے رہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالْبُدْنَجَعَلْنٰهَالَكُمْمِّنْشَعَآئِرِ اللّٰهِلَكُمْفِيْهَاخَيْرٌفَاذْكُرُوااسْمَ اللّٰهِعَلَيْهَاصَوَآفَّفَاِذَاوَجَبَتْجُنُوْبُهَافَكُلُوْامِنْهَاوَاَطْعِمُواالْقَانِعَوَالْمُعْتَرَّكَذٰلِكَسَخَّرْنٰهَالَكُمْلَعَلَّكُمْتَشْكُرُوْنَ
اورقربانی کے اونٹہم نے مقرر کیےتمہارے لیےسےشعائر اللہتمہارے لیےاس میںبھلائیپس لو تماللہ کا نامان پرقطار باندھ کرپھر جبگرجائیںان کے پہلوتو کھاؤان سےاور کھلاؤسوال نہ کرنے والےاور سوال کرنے والےاسی طرحہم نے انہیں مسخر کیاتمہارے لیےتاکہ تمشکر کرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالْبُدْنَAnd the camels and cattle
2جَعَلْنَاهَاWe have made them
3لَكُمْfor you
4مِنْamong
5شَعَائِرِ(the) Symbols
6اللَّهِ(of) Allah
7لَكُمْfor you
8فِيهَاtherein
9خَيْرٌ(is) good
10فَاذْكُرُواSo mention
11اسْمَ(the) name
12اللَّهِ(of) Allah
13عَلَيْهَاover them
14صَوَافَّ(when) lined up
15فَإِذَاand when
16وَجَبَتْare down
17جُنُوبُهَاtheir sides
18فَكُلُواthen eat
19مِنْهَاfrom them
20وَأَطْعِمُواand feed
21الْقَانِعَthe needy who do not ask
22وَالْمُعْتَرَّand the needy who ask
23كَذَلِكَThus
24سَخَّرْنَاهَاWe have subjected them
25لَكُمْto you
26لَعَلَّكُمْso that you may
27تَشْكُرُونَbe grateful