لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 35

الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ عَلٰی مَاۤ اَصَابَہُمۡ وَ الۡمُقِیۡمِی الصَّلٰوۃِ ۙ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَالصّٰبِرِیۡنَعَلٰیمَاۤاَصَابَہُمۡوَالۡمُقِیۡمِیالصَّلٰوۃِوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
وہ لوگجبذکر کیا جاتا ہےاللہ کاڈر جاتے ہیںدل ان کےاور جو صبر کرنے والے ہیںاس پرجومصیبت پہنچے انہیںاور قائم کرنے والے ہیںنمازاور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَاِذَاذُکِرَاللّٰہُوَجِلَتۡقُلُوۡبُہُمۡوَالصّٰبِرِیۡنَعَلٰیمَاۤاَصَابَہُمۡوَالۡمُقِیۡمِیالصَّلٰوۃِوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
وہ لوگجبذکر کیا جاتا ہےاللہ تعالیٰ کاکانپ اٹھتے ہیںدل اُن کےاور صبر کرنے والےاوپراس کے جومصیبت آتی ہیں ان پراور قائم کرنے والوں کونمازاور اس میں سے جوعطا کیا ہم نے اُنہیںوہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَاِذَاذُكِرَ اللّٰهُوَجِلَتْقُلُوْبُهُمْوَالصّٰبِرِيْنَعَلٰيمَآ اَصَابَهُمْوَالْمُقِيْمِيالصَّلٰوةِوَمِمَّارَزَقْنٰهُمْيُنْفِقُوْنَ
وہ جوجباللہ کا نام لیا جائےڈر جاتے ہیںان کے دلاور صبر کرنے والےپرجو انہیں پہنچےاور قائم کرنے والےنمازاور اس سے جوہم نے انہیں دیاوہ خرچ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose
2إِذَاwhen
3ذُكِرَis mentioned
4اللَّهُAllah
5وَجِلَتْfear
6قُلُوبُهُمْtheir hearts
7وَالصَّابِرِينَand those who are patient
8عَلَىover
9مَاwhatever
10أَصَابَهُمْhas afflicted them
11وَالْمُقِيمِيand those who establish
12الصَّلَاةِthe prayer
13وَمِمَّاand out of what
14رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
15يُنْفِقُونَthey spend