لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 3

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّ یَتَّبِعُ کُلَّ شَیۡطٰنٍ مَّرِیۡدٍ ۙ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّجَادِلُفِی اللّٰہِبِغَیۡرِعِلۡمٍوَّ یَتَّبِعُکُلَّشَیۡطٰنٍمَّرِیۡدٍ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوجھگڑتا ہےاللہ(کےبارے)میںبغیرعلم کےاور وہ پیروی کرتا ہےہرشیطانسرکش کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّجَادِلُفِی اللّٰہِبِغَیۡرِعِلۡمٍوَّ یَتَّبِعُکُلَّشَیۡطٰنٍمَّرِیۡدٍ
اور لوگوں میں سےجوجھگڑا کرتا ہےاللہ تعالیٰ کے بارے میںبغیرعلم کےاور وہ پیچھے چلتا ہےہرشیطان کےسرکش
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَ النَّاسِمَنْيُّجَادِلُفِي اللّٰهِبِغَيْرِ عِلْمٍوَّيَتَّبِعُكُلَّ شَيْطٰنٍمَّرِيْدٍ
اورکچھ لوگ جوجوجھگڑا کرتے ہیںاللہ (کے بارے) میںبےجانے بوجھےاور پیروی کرتے ہیںہر شیطانسرکش
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd among
2النَّاسِthe mankind
3مَنْ(is he) who
4يُجَادِلُdisputes
5فِيconcerning
6اللَّهِAllah
7بِغَيْرِwithout
8عِلْمٍknowledge
9وَيَتَّبِعُand follows
10كُلَّevery
11شَيْطَانٍdevil
12مَرِيدٍrebellious