لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 26

وَ اِذۡ بَوَّاۡنَا لِاِبۡرٰہِیۡمَ مَکَانَ الۡبَیۡتِ اَنۡ لَّا تُشۡرِکۡ بِیۡ شَیۡئًا وَّ طَہِّرۡ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الۡقَآئِمِیۡنَ وَ الرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡبَوَّاۡنَالِاِبۡرٰہِیۡمَمَکَانَالۡبَیۡتِاَنۡلَّا تُشۡرِکۡبِیۡشَیۡئًاوَّطَہِّرۡبَیۡتِیَلِلطَّآئِفِیۡنَوَالۡقَآئِمِیۡنَوَالرُّکَّعِالسُّجُوۡدِ
اور جبمقرر کر دی ہم نےابراہیم کے لیےجگہبیت اللہ کیکہنہ تم شریک کرومیرے ساتھکسی چیز کواور پاک رکھومیرے گھر کوواسطے طواف کرنے والوں کےاور قیام کرنے والوںاور رکوں کرنے والوںاور سجدہ کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡبَوَّاۡنَالِاِبۡرٰہِیۡمَمَکَانَالۡبَیۡتِاَنۡلَّا تُشۡرِکۡبِیۡشَیۡئًاوَّطَہِّرۡ بَیۡتِیَلِلطَّآئِفِیۡنَوَالۡقَآئِمِیۡنَوَالرُّکَّعِالسُّجُوۡدِ
اور جبمتعین کی ہم نےابراہیم کے لیےجگہبیت اللہ کییہ کہنہ آپ شریک بنائیںمیرے ساتھکسی کواور آپ پاک رکھو میرےگھر کوطواف کرنے والوںاور قیام کرنے والوںاور رکوعاور سجدہ کرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْبَوَّاْنَالِاِبْرٰهِيْمَمَكَانَ الْبَيْتِاَنْلَّا تُشْرِكْبِيْشَيْئًاوَّطَهِّرْبَيْتِيَلِلطَّآئِفِيْنَوَالْقَآئِمِيْنَوَالرُّكَّعِالسُّجُوْدِ
اور جبہم نے ٹھیک کردیابراہیم کے لیےخانہ کعبہ کی جگہکہنہ شریک کرنامیرے ساتھکسی شےاور پاک رکھنامیرا گھرطواف کرنے والوں کے لیےاور قیام کرنے والےاور رکوع کرنے والےسجدہ کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2بَوَّأْنَاWe assigned
3لِإِبْرَاهِيمَto Ibrahim
4مَكَانَ(the) site
5الْبَيْتِ(of) the House
6أَنْThat
7لَا(do) not
8تُشْرِكْassociate
9بِيwith Me
10شَيْئًاanything
11وَطَهِّرْand purify
12بَيْتِيَMy House
13لِلطَّائِفِينَfor those who circumambulate
14وَالْقَائِمِينَand those who stand
15وَالرُّكَّعِand those who bow
16السُّجُودِ(and) those who prostrate