لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 3
لَاہِیَۃً قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اَسَرُّوا النَّجۡوَی ٭ۖ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ٭ۖ ہَلۡ ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۚ اَفَتَاۡتُوۡنَ السِّحۡرَ وَ اَنۡتُمۡ تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاہِیَۃًقُلُوۡبُہُمۡوَاَسَرُّواالنَّجۡوَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاہَلۡہٰذَاۤاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡاَفَتَاۡتُوۡنَالسِّحۡرَوَاَنۡتُمۡتُبۡصِرُوۡنَ
غافل ہیںدل ان کےاور چپکے چپکے کیسرگوشیان لوگوں نے جنہوں نےظلم کیانہیںیہمگرایک انسانتمہارے جیساکیا پھر تم آتے ہوجادو کوجب کہ تمتم دیکھتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاہِیَۃًقُلُوۡبُہُمۡوَاَسَرُّواالنَّجۡوَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡاہَلۡہٰذَاۤاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡاَفَتَاۡتُوۡنَالسِّحۡرَوَاَنۡتُمۡتُبۡصِرُوۡنَ
غافل ہیںدل ان کےاور انہوں نے خفیہ کیسرگوشیجن لوگوں نےظلم کیانہیں ہےیہسوائےآدمی کےتمہارے ہی جیساتو کیا تم آتے ہوجادو میںحالانکہ تمتم دیکھتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَاهِيَةًقُلُوْبُهُمْوَاَسَرُّواالنَّجْوَيالَّذِيْنَ ظَلَمُوْاهَلْھٰذَآاِلَّابَشَرٌمِّثْلُكُمْاَفَتَاْتُوْنَالسِّحْرَوَاَنْتُمْتُبْصِرُوْنَ
غفلت میں ہیںان کے دلاور چپکے چپکے بات کیسرگوشیاور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا (ظالم)کیایہمگرایک بشرتم ہی جیساکیا پس تم آؤگےجادواور (جبکہ) تمدیکھتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاهِيَةًDistracted
2قُلُوبُهُمْtheir hearts
3وَأَسَرُّواAnd they conceal
4النَّجْوَىthe private conversation
5الَّذِينَthose who
6ظَلَمُوا[they] wronged
7هَلْIs?
8هَذَاthis
9إِلَّاexcept
10بَشَرٌa human being
11مِثْلُكُمْlike you
12أَفَتَأْتُونَSo would you approach?
13السِّحْرَthe magic
14وَأَنْتُمْwhile you
15تُبْصِرُونَsee (it)

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل