لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 2

مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحۡدَثٍ اِلَّا اسۡتَمَعُوۡہُ وَ ہُمۡ یَلۡعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَایَاۡتِیۡہِمۡمِّنۡ ذِکۡرٍمِّنۡ رَّبِّہِمۡمُّحۡدَثٍاِلَّااسۡتَمَعُوۡہُوَہُمۡیَلۡعَبُوۡنَ
نہیںآتا ان کے پاسکوئی ذکران کے رب کی طرف سےنیامگروہ سنتے ہیں اسےجب کہ وہوہ کھیل رہے ہوتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا یَاۡتِیۡہِمۡمِّنۡ ذِکۡرٍمِّنۡ رَّبِّہِمۡمُّحۡدَثٍاِلَّااسۡتَمَعُوۡہُوَہُمۡیَلۡعَبُوۡنَ
نہیں آیا ان کے پاسکوئی ذکران کے رب کی طرف سےنیامگروہ سنتے ہیں اس کواور وہکھیل رہے ہوتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا يَاْتِيْهِمْمِّنْ ذِكْرٍمِّنْ رَّبِّهِمْمُّحْدَثٍاِلَّااسْتَمَعُوْهُوَهُمْيَلْعَبُوْنَ
ان کے پاس نہیں آتیکوئی نصیحتان کے رب سےنئیمگروہ اسے سنتے ہیںاور وہکھیلتے ہیں (کھیلتے ہوئے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2يَأْتِيهِمْcomes to them
3مِنْof
4ذِكْرٍa Reminder
5مِنْfrom
6رَبِّهِمْtheir Lord
7مُحْدَثٍanew
8إِلَّاexcept
9اسْتَمَعُوهُthey listen to it
10وَهُمْwhile they
11يَلْعَبُونَ(are at) play