لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 97

قَالَ فَاذۡہَبۡ فَاِنَّ لَکَ فِی الۡحَیٰوۃِ اَنۡ تَقُوۡلَ لَا مِسَاسَ ۪ وَ اِنَّ لَکَ مَوۡعِدًا لَّنۡ تُخۡلَفَہٗ ۚ وَ انۡظُرۡ اِلٰۤی اِلٰـہِکَ الَّذِیۡ ظَلۡتَ عَلَیۡہِ عَاکِفًا ؕ لَنُحَرِّقَنَّہٗ ثُمَّ لَنَنۡسِفَنَّہٗ فِی الۡیَمِّ نَسۡفًا ﴿۹۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاذۡہَبۡفَاِنَّلَکَفِی الۡحَیٰوۃِاَنۡتَقُوۡلَلَامِسَاسَوَاِنَّلَکَمَوۡعِدًالَّنۡتُخۡلَفَہٗوَانۡظُرۡاِلٰۤی اِلٰـہِکَالَّذِیۡظَلۡتَعَلَیۡہِعَاکِفًالَنُحَرِّقَنَّہٗثُمَّلَنَنۡسِفَنَّہٗفِی الۡیَمِّنَسۡفًا
کہاپس جاؤتو بیشکتیرے لیے ہےزندگی میںیہ کہتو کہتا رہےنہ چھونااور بیشکتیرے لیےوعدہ کا ایک وقت مقرر ہےہر گز نہتو پیچھے چھوڑا جائے گا اس سےاور دیکھطرف اپنے الہ کےوہ جورہا تواس پرجم کر بیٹھنے والاالبتہ ہم ضرور جلا ڈالیں گے اس کوپھرالبتہ ہم ضرور بکھیر دیں گے اسےدریا میںبکھیر دینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَاذۡہَبۡفَاِنَّلَکَفِی الۡحَیٰوۃِاَنۡتَقُوۡلَلَامِسَاسَوَاِنَّلَکَمَوۡعِدًالَّنۡتُخۡلَفَہٗوَانۡظُرۡاِلٰۤیاِلٰـہِکَالَّذِیۡظَلۡتَعَلَیۡہِعَاکِفًالَنُحَرِّقَنَّہٗثُمَّلَنَنۡسِفَنَّہٗفِی الۡیَمِّنَسۡفًا
اُس نے کہاپھر جاؤتو یقیناًتیرے لیےدنیا کی زندگی میںیہ کہتو کہتا رہےنہ چھونا مجھےاور یقیناًتیرے لیےایک وعدہ ہےہرگز نہیںتجھ سے ٹالا جائے گا اسےاور دیکھوطرفاپنے معبود کیوہ جوبیٹھا تھا تواس پرمجاور بن کرہم ضرور جلا دیں گے اسےپھرہم ضرور اڑا دیں گے اس کوسمندر میںاچھی طرح اڑانا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفَاذْهَبْفَاِنَّ لَكَفِي الْحَيٰوةِاَنْتَقُوْلَلَامِسَاسَوَاِنَّلَكَمَوْعِدًالَّنْ تُخْلَفَهٗوَانْظُرْاِلٰٓىاِلٰهِكَالَّذِيْظَلْتَعَلَيْهِعَاكِفًالَنُحَرِّقَنَّهٗثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗفِي الْيَمِّنَسْفًا
اس نے کہاپس تو جابیشک تیرے لیےزندگی میںکہتو کہےنہچھونا (ہاتھ لگانا)اور بیشکتیرے لیےایک وقت مقرررہ گز تجھ سے خلاف نہ ہوگااور دیکھطرفاپنے معبودوہ جستو رہتا تھااس پرجما ہواہم اسے البتہ جلائیں گےپھر البتہ اسے بکھیر دیں گےدریا میںاڑا کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2فَاذْهَبْThen go
3فَإِنَّAnd indeed
4لَكَfor you
5فِيin
6الْحَيَاةِthe life
7أَنْthat
8تَقُولَyou will say
9لَا(Do) not
10مِسَاسَtouch
11وَإِنَّAnd indeed
12لَكَfor you
13مَوْعِدًا(is) an appointment
14لَنْnever
15تُخْلَفَهُyou will fail to (keep) it
16وَانْظُرْAnd look
17إِلَىat
18إِلَهِكَyour god
19الَّذِيthat which
20ظَلْتَyou have remained
21عَلَيْهِto it
22عَاكِفًاdevoted
23لَنُحَرِّقَنَّهُSurely we will burn it
24ثُمَّthen
25لَنَنْسِفَنَّهُcertainly we will scatter it
26فِيin
27الْيَمِّthe sea
28نَسْفًا(in) particles