لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 82

وَ اِنِّیۡ لَغَفَّارٌ لِّمَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اہۡتَدٰی ﴿۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡلَغَفَّارٌلِّمَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًاثُمَّاہۡتَدٰی
اور بیشک میںالبتہ بہت بخشنے والا ہوںاسے جس نےتوبہ کیاور وہ ایمان لایااور اس نے عمل کیےاچھےپھروہ ہدایت پر رہا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنِّیۡلَغَفَّارٌلِّمَنۡتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًاثُمَّاہۡتَدٰی
اور بلاشبہ میںیقیناً بہت بخشنے والا ہوںاس کو جس نےتوبہ کیاور ایمان لایااور عمل کیےنیکپھرسیدھی راہ پر چلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنِّىْلَغَفَّارٌلِّمَنْتَابَوَاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًاثُمَّاهْتَدٰى
اور بیشک میںبڑا بخشنے والااس کو۔ جو جستوبہ کیاور وہ ایمان لایااور اس نے عمل کیانیکپھرہدایت پر رہا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنِّيBut indeed I Am
2لَغَفَّارٌthe Perpetual Forgiver
3لِمَنْof whoever
4تَابَrepents
5وَآمَنَand believes
6وَعَمِلَand does
7صَالِحًاrighteous (deeds)
8ثُمَّthen
9اهْتَدَىremains guided