لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 70

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوۡنَ وَ مُوۡسٰی ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاُلۡقِیَالسَّحَرَۃُسُجَّدًاقَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّہٰرُوۡنَوَمُوۡسٰی
تو گرا دیئے گئےجادوگرسجدہ میںکہنے لگےہم ایمان لائےرب پرہاروناور موسیٰ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاُلۡقِیَالسَّحَرَۃُسُجَّدًاقَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّہٰرُوۡنَوَمُوۡسٰی
تو ڈال دیے گئےجادوگرسجدے میںانہوں نے کہاہم ایمان لائےرب پرہارون کےاور موسی ٰ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاُلْقِيَالسَّحَرَةُسُجَّدًاقَالُوْٓااٰمَنَّابِرَبِّهٰرُوْنَوَمُوْسٰى
پس ڈالدئیے گئےجادوگرسجدہ میںوہ بولےہم ایمان لائےرب پرہاروناور موسیٰ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأُلْقِيَSo were thrown down
2السَّحَرَةُthe magicians
3سُجَّدًاprostrating
4قَالُواThey said
5آمَنَّاWe believe
6بِرَبِّin (the) Lord
7هَارُونَ(of) Harun
8وَمُوسَىand Musa