لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 64

فَاَجۡمِعُوۡا کَیۡدَکُمۡ ثُمَّ ائۡتُوۡا صَفًّا ۚ وَ قَدۡ اَفۡلَحَ الۡیَوۡمَ مَنِ اسۡتَعۡلٰی ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَجۡمِعُوۡاکَیۡدَکُمۡثُمَّائۡتُوۡاصَفًّاوَقَدۡاَفۡلَحَالۡیَوۡمَمَنِاسۡتَعۡلٰی
تو جمع کروچال اپنیپھرآ جاؤصف بنا کراور تحقیقفلاح پا گیاآجوہ جوغالب ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَجۡمِعُوۡا کَیۡدَکُمۡثُمَّائۡتُوۡاصَفًّاوَقَدۡاَفۡلَحَالۡیَوۡمَمَنِاسۡتَعۡلٰی
تو جمع کرو اپنی ساری تدبیر یںپھرآجاؤصف بستہ ہو کراور یقیناًوہی کامیاب ہواآججس نےغلبہ حاصل کیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَجْمِعُوْاكَيْدَكُمْثُمَّ ائْتُوْاصَفًّاوَقَدْ اَفْلَحَالْيَوْمَمَنِاسْتَعْلٰى
لہذا اکٹھا کرلو تماپنے داؤپھر تم آؤصف باندھ کراور تحقیق کامیاب ہوگاآججوغالب رہا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَجْمِعُواSo put together
2كَيْدَكُمْyour plan
3ثُمَّthen
4ائْتُواcome
5صَفًّا(in) a line
6وَقَدْAnd verily
7أَفْلَحَ(will be) successful
8الْيَوْمَtoday
9مَنِwho
10اسْتَعْلَىovercomes