لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 52

قَالَ عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ فِیۡ کِتٰبٍ ۚ لَا یَضِلُّ رَبِّیۡ وَ لَا یَنۡسَی ﴿۫۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَعِلۡمُہَاعِنۡدَرَبِّیۡفِیۡ کِتٰبٍلَایَضِلُّرَبِّیۡوَلَایَنۡسَی
کہاان کا علمپاس ہےمیرے رب کےایک کتاب میںنہیں بھٹکتامیرا رباور نہوہ بھولتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَعِلۡمُہَاعِنۡدَ رَبِّیۡفِیۡ کِتٰبٍلَایَضِلُّرَبِّیۡوَلَا یَنۡسَی
اُس نے کہاعلم اس کامیرے رب کے پاس ہےایک کتاب میںنہ بھولتا ہےرب میرااور نہ وہ غلطی کرتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَعِلْمُهَاعِنْدَرَبِّيْفِيْ كِتٰبٍلَا يَضِلُّرَبِّيْوَلَا يَنْسَى
اس نے کہااس کا علمپاسمیرا ربکتاب میںوہ نہ غلطی کرتا ہےمیرا رباورنہ وہ بھولتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2عِلْمُهَاIts knowledge
3عِنْدَ(is) with
4رَبِّيmy Lord
5فِيin
6كِتَابٍa Record
7لَاNot
8يَضِلُّerrs
9رَبِّيmy Lord
10وَلَاand not
11يَنْسَىforgets