لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 50

قَالَ رَبُّنَا الَّذِیۡۤ اَعۡطٰی کُلَّ شَیۡءٍ خَلۡقَہٗ ثُمَّ ہَدٰی ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبُّنَاالَّذِیۡۤاَعۡطٰیکُلَّ شَیۡءٍخَلۡقَہٗثُمَّہَدٰی
کہاہمارا ربوہ ہے جس نےعطا کیہر چیز کوصورت اس کیپھرراہ نمائی کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبُّنَاالَّذِیۡۤاَعۡطٰیکُلَّ شَیۡءٍخَلۡقَہٗثُمَّہَدٰی
اُس نے کہارب ہماراجس نےعطا کیہر چیز کواس کی صورتپھراسے راستہ دکھایا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَرَبُّنَاالَّذِيْٓاَعْطٰيكُلَّ شَيْءٍخَلْقَهٗثُمَّهَدٰى
اس نے کہاہمارا ربجس نےعطا کیہر چیزاس کی شکل و صورتپھررہنمائی کی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2رَبُّنَاOur Lord
3الَّذِي(is) the One Who
4أَعْطَىgave
5كُلَّ(to) every
6شَيْءٍthing
7خَلْقَهُits form
8ثُمَّthen
9هَدَىHe guided (it)