لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 4

تَنۡزِیۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَ السَّمٰوٰتِ الۡعُلٰی ؕ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَنۡزِیۡلًامِّمَّنۡخَلَقَالۡاَرۡضَوَالسَّمٰوٰتِالۡعُلٰی
نازل کردہ ہےاس کی طرف سے جس نےپیدا کیا ہم نے اسےزمیناور آسمانوں کوجو بلند ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَنۡزِیۡلًامِّمَّنۡخَلَقَالۡاَرۡضَوَالسَّمٰوٰتِالۡعُلٰی
نازل کیا گیااس ذات کی طرف سے جس نےپیدا کیازمین کواور آسمانوں کوبلند
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَنْزِيْلًامِّمَّنْخَلَقَالْاَرْضَوَالسَّمٰوٰتِالْعُلٰى
نازل کیا ہواسے۔ جسبنایازمیناور آسمان (جمع)اونچے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَنْزِيلًاA revelation
2مِمَّنْfrom (He) Who
3خَلَقَcreated
4الْأَرْضَthe earth
5وَالسَّمَاوَاتِand the heavens
6الْعُلَى[the] high