لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 16

فَلَا یَصُدَّنَّکَ عَنۡہَا مَنۡ لَّا یُؤۡمِنُ بِہَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ فَتَرۡدٰی ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَایَصُدَّنَّکَعَنۡہَامَنۡلَّایُؤۡمِنُبِہَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُفَتَرۡدٰی
پس نہہرگز روکے تجھےاس سےوہ جونہیں وہ ایمان رکھتااس پراور وہ پیروی کرتا ہےاپنی خواہش نفس کیورنہ تو ہلاک ہو جائے گا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا یَصُدَّنَّکَعَنۡہَامَنۡلَّایُؤۡمِنُبِہَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُفَتَرۡدٰی
سو نہ روک دے تمہیںاس سےجونہیں ایمان لایااس پراور پیچھے لگا ہوا ہےاپنی خواہش کےپس تم ہلاک ہو جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا يَصُدَّنَّكَعَنْهَامَنْلَّا يُؤْمِنُبِهَاوَاتَّبَعَهَوٰىهُفَتَرْدٰى
پس تجھے روک نہ دےاس سےجوایمان نہیں رکھتااس پراور وہ پیچھے پڑااپنی خواہشپھر تو ہلاک ہوجائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2يَصُدَّنَّكَ(let) avert you
3عَنْهَاfrom it
4مَنْ(one) who
5لَا(does) not
6يُؤْمِنُbelieve
7بِهَاin it
8وَاتَّبَعَand follows
9هَوَاهُhis desires
10فَتَرْدَىlest you perish