لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 133

وَ قَالُوۡا لَوۡ لَا یَاۡتِیۡنَا بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ اَوَ لَمۡ تَاۡتِہِمۡ بَیِّنَۃُ مَا فِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿۱۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَایَاۡتِیۡنَابِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖاَوَلَمۡتَاۡتِہِمۡبَیِّنَۃُمَافِی الصُّحُفِالۡاُوۡلٰی
اور وہ کہتے ہیںکیوں نہیںوہ لاتا ہمارے پاسکوئی نشانیاپنے رب کی طرف سےکیا بھلا نہیںآئی ان کے پاسواضح دلیلجوصحیفوں میں ہےپہلے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَایَاۡتِیۡنَابِاٰیَۃٍمِّنۡ رَّبِّہٖاَوَلَمۡتَاۡتِہِمۡبَیِّنَۃُمَافِی الصُّحُفِالۡاُوۡلٰی
اور انہوں نے کہاکیوں نہیںوہ لاتا ہمارے پاسکوئی معجزہاپنے رب کی جانب سےاور کیا نہیںآئی ان کے پاسکوئی دلیلجوصحیفوں میں ہےپہلے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْالَوْلَا يَاْتِيْنَابِاٰيَةٍمِّنْرَّبِّهٖاَوَلَمْ تَاْتِهِمْبَيِّنَةُمَافِيالصُّحُفِالْاُوْلٰى
اور وہ کہتے ہیںکیوںنہیں لاتےکوئی نشانیسےاپنا ربکیاان کے پاس نہیں آئیواضح نشانیجومیںصحیفےپہلے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2لَوْلَاWhy not
3يَأْتِينَاhe brings us
4بِآيَةٍa sign
5مِنْfrom
6رَبِّهِhis Lord
7أَوَلَمْHas not?
8تَأْتِهِمْcome to them
9بَيِّنَةُevidence
10مَا(of) what
11فِي(was) in
12الصُّحُفِthe Scriptures
13الْأُولَىthe former