لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ طه (20) — آیت 13

وَ اَنَا اخۡتَرۡتُکَ فَاسۡتَمِعۡ لِمَا یُوۡحٰی ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَااخۡتَرۡتُکَفَاسۡتَمِعۡلِمَایُوۡحٰی
اور میںچن لیا میں نے تجھےپس غور سے سنواسے جووحی کی جاتی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَااخۡتَرۡتُکَفَاسۡتَمِعۡلِمَایُوۡحٰی
اور میں نےچن لیا تمہیںپس غور سے سنواس کو جووحی کی جا رہی ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنَااخْتَرْتُكَفَاسْتَمِعْلِمَا يُوْحٰى
اور میںتمہیں پسند کیاپس کان لگا کر سنواس کی طرف جو وحی کی جائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَاAnd I
2اخْتَرْتُكَI (have) chosen you
3فَاسْتَمِعْso listen
4لِمَاto what
5يُوحَىis revealed