لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 80

وَ قَالُوۡا لَنۡ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدَۃً ؕ قُلۡ اَتَّخَذۡتُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ عَہۡدًا فَلَنۡ یُّخۡلِفَ اللّٰہُ عَہۡدَہٗۤ اَمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَنۡتَمَسَّنَاالنَّارُاِلَّاۤاَیَّامًامَّعۡدُوۡدَۃًقُلۡاَتَّخَذۡتُمۡعِنۡدَاللّٰہِعَہۡدًافَلَنۡیُّخۡلِفَاللّٰہُعَہۡدَہٗۤاَمۡتَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہاہرگز نہیںچھوئے گی ہمیںآگمگردنگنے چنےکہ دیجئےکیا لے رکھا ہے تم نےپاساللہ کےکوئی عہدتو ہرگز نہیںخلاف کرے گااللہاپنے عہد کےیاتم کہتے ہواللہ پرجونہیں تم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَنۡتَمَسَّنَاالنَّارُاِلَّاۤاَیَّامًامَّعۡدُوۡدَۃًقُلۡاَتَّخَذۡتُمۡعِنۡدَ اللّٰہِعَہۡدًافَلَنۡیُّخۡلِفَاللّٰہُعَہۡدَہٗۤاَمۡتَقُوۡلُوۡنَعَلَی اللّٰہِمَالَاتَعۡلَمُوۡنَ
اورانہوں نے کہاہرگز نہیںہمیں چھوئے گیآگمگردنگنے ہوئے چندکہہ دوکیا تم نے لے رکھا ہےاللہ تعالیٰ سےکوئی عہدتوکبھی نہیںخلاف ورزی کرے گااللہ تعالیٰاپنے عہد کییاتم کہتے ہواللہ تعالی ٰپرجو نہیںتم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْالَنْ تَمَسَّنَاالنَّارُاِلَّااَيَّامًامَعْدُوْدَةًقُلْ اَتَّخَذْتُمْعِنْدَ اللہِعَهْدًافَلَنْ يُخْلِفَ اللّٰہُعَهْدَهُاَمْتَقُوْلُوْنَعَلَى اللہِمَا لَا تَعْلَمُوْنَ
اور انہوں نے کہاہرگز نہ چھوئے گیآگسوائےدنچندکہ دو کیا تم نے لیااللہ کے پاسکوئی وعدہکہ ہرگز نہ خلاف کرے گا اللہاپنا وعدہکیاتم کہتے ہواللہ پرجو تم نہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2لَنْNever
3تَمَسَّنَاwill touch us
4النَّارُthe Fire
5إِلَّاexcept
6أَيَّامًا(for) days
7مَعْدُودَةًnumbered
8قُلْSay
9أَتَّخَذْتُمْHave you taken?
10عِنْدَfrom
11اللَّهِAllah
12عَهْدًاa covenant
13فَلَنْso never
14يُخْلِفَwill break
15اللَّهُAllah
16عَهْدَهُHis Covenant
17أَمْOr
18تَقُولُونَ(do) you say
19عَلَىagainst
20اللَّهِAllah
21مَاwhat
22لَاnot
23تَعْلَمُونَyou know