لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 79

فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ یَکۡتُبُوۡنَ الۡکِتٰبَ بِاَیۡدِیۡہِمۡ ٭ ثُمَّ یَقُوۡلُوۡنَ ہٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ لِیَشۡتَرُوۡا بِہٖ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ فَوَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ وَیۡلٌ لَّہُمۡ مِّمَّا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَیَکۡتُبُوۡنَالۡکِتٰبَبِاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّیَقُوۡلُوۡنَہٰذَامِنۡ عِنۡدِاللّٰہِلِیَشۡتَرُوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّاکَتَبَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّایَکۡسِبُوۡنَ
پس ہلاکت ہےان کے لئے جووہ لکھتے ہیںکتاب کواپنے ہاتھوں سےپھروہ کہتے ہیںیہپاس سے ہےاللہ کےتاکہ وہ لے لیںبدلے اس کےقیمتتھوڑیپس ہلاکت ہےان کے لئےبوجہ اس کے جولکھاان کے ہاتھوں نےاور ہلاکت ہےان کے لئےبوجہ اس کے جووہ کماتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَیَکۡتُبُوۡنَالۡکِتٰبَبِاَیۡدِیۡہِمۡثُمَّیَقُوۡلُوۡنَہٰذَامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِلِیَشۡتَرُوۡابِہٖثَمَنًاقَلِیۡلًافَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّاکَتَبَتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَوَیۡلٌلَّہُمۡمِّمَّایَکۡسِبُوۡنَ
پس تباہی ہےان لوگوں کے لئے جولکھتے ہیںکتاب کواپنے ہاتھوں سےپھروہ کہتے ہیںیہاللہ تعالیٰ کی طرف سے ہےتاکہ وہ وصول کریںاس کے بدلے میںقیمتتھوڑیپس تباہی ہےان کے لئےاس چیز کی وجہ سے جولکھاہےان کے ہاتھوں نےاور ہلاکت ہےان کے لئےاس کی وجہ سے جووہ کماتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَوَيْلٌلِلَّذِیْنَيَكْتُبُوْنَالْكِتَابَبِاَيْدِيهِمْثُمَّيَقُوْلُوْنَهٰذَامِنْعِنْدِ اللہِلِيَشْتَرُوْابِهٖثَمَنًاقَلِیْلًافَوَيْلٌلَهُمْمِمَّاکَتَبَتْاَيْدِيهِمْوَوَيْلٌلَهُمْمِمَّايَكْسِبُوْنَ
سو خرابی ہےان کے لیےلکھتے ہیںکتاباپنے ہاتھوں سےپھرکہتے ہیںیہسےاللہ کے پاستاکہ وہ حاصل کریںاس سےقیمتتھوڑیسوخرابیان کے لئےاس سےجو لکھاان کے ہاتھاور خرابیان کے لئےاس سے جووہ کماتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَوَيْلٌSo woe
2لِلَّذِينَto those who
3يَكْتُبُونَwrite
4الْكِتَابَthe book
5بِأَيْدِيهِمْwith their (own) hands
6ثُمَّthen
7يَقُولُونَthey say
8هَذَاThis
9مِنْ(is)
10عِنْدِfrom
11اللَّهِAllah
12لِيَشْتَرُواto barter
13بِهِwith it
14ثَمَنًا(for) a price
15قَلِيلًاlittle
16فَوَيْلٌSo woe
17لَهُمْto them
18مِمَّاfor what
19كَتَبَتْhave written
20أَيْدِيهِمْtheir hands
21وَوَيْلٌand woe
22لَهُمْto them
23مِمَّاfor what
24يَكْسِبُونَthey earn