لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 74

ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً ؕ وَ اِنَّ مِنَ الۡحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنۡہُ الۡاَنۡہٰرُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخۡرُجُ مِنۡہُ الۡمَآءُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَہۡبِطُ مِنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕوَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّقَسَتۡقُلُوۡبُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَہِیَکَالۡحِجَارَۃِاَوۡاَشَدُّقَسۡوَۃًوَاِنَّمِنَ الۡحِجَارَۃِلَمَایَتَفَجَّرُمِنۡہُالۡاَنۡہٰرُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَشَّقَّقُفَیَخۡرُجُمِنۡہُالۡمَآءُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَہۡبِطُمِنۡ خَشۡیَۃِاللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھرسخت ہوگئےدل تمہارےبعداس کےتو وہپتھروں کی طرح ہیںیازیادہ شدیدسختی میںاور بےشکبعض پتھرالبتہ وہ ہیں جوپھوٹ پڑتی ہیںان سےنہریںاور بےشککچھ ان میں سےالبتہ وہ ہیں جوپھٹ جاتے ہیںپھر نکل آتا ہےان سےپانیاور بےشککچھ ان میں سےالبتہ وہ ہیں جوگر پڑتے ہیںخوف سےاللہ کےاور نہیںاللہغافلاس سے جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّقَسَتۡقُلُوۡبُکُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَفَہِیَکَالۡحِجَارَۃِاَوۡاَشَدُّقَسۡوَۃًوَاِنَّمِنَ الۡحِجَارَۃِلَمَایَتَفَجَّرُمِنۡہُالۡاَنۡہٰرُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَشَّقَّقُفَیَخۡرُجُمِنۡہُالۡمَآءُوَاِنَّمِنۡہَالَمَایَہۡبِطُمِنۡ خَشۡیَۃِاللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
پھرسخت ہوگئےدل تمہارےبعداس کےتو وہپتھروں کی طرحیااس سے بڑھ کرسختی میںاور بےشکپتھروں میں سےکچھیقیناً جوپھوٹ نکلتی ہیںاس میں سےنہریںاور یقیناًان میں سےیقیناً جوپھٹ جاتا ہےتو نکل آتا ہےاس میں سےپانیاوربےشکان میں سےیقیناً جوگر پڑتا ہےخوف سےاللہ تعالیٰ کےاور نہیںاللہ تعالیٰہر گز بے خبراس سے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّقَسَتْقُلُوْبُكُمْمِنْ بَعْدِ ذٰلِکَفَهِيَکَالْحِجَارَةِاَوْاَشَدُّ قَسْوَةًوَاِنَّمِنَ الْحِجَارَةِلَمَايَتَفَجَّرُمِنْهُالْاَنْهَارُوَاِنَّمِنْهَالَمَايَشَّقَّقُفَيَخْرُجُمِنْهُالْمَآءُوَاِنَّمِنْهَالَمَايَهْبِطُمِنْخَشْيَةِ اللہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعْمَلُوْنَ
پھرسخت ہوگئےتمہارے دلاس کے بعدسو وہپتھر جیسےیااس سے زیادہ سختاور بیشکپتھروں سےالبتہپھوٹ نکلتی ہیںاس سےنہریںاور بیشکاس سے (بعض)البتہ جوپھٹ جاتے ہیںتو نکلتا ہےاس سےپانیاور بیشکاس سےالبتہگرتا ہےسےاللہ کے ڈراور نہیںاللہبیخبرسے جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2قَسَتْhardened
3قُلُوبُكُمْyour hearts
4مِنْfrom
5بَعْدِafter
6ذَلِكَthat
7فَهِيَso they
8كَالْحِجَارَةِ(became) like [the] stones
9أَوْor
10أَشَدُّstronger
11قَسْوَةً(in) hardness
12وَإِنَّAnd indeed
13مِنَfrom
14الْحِجَارَةِthe stones
15لَمَاcertainly (there are some) which
16يَتَفَجَّرُgush forth
17مِنْهُfrom it
18الْأَنْهَارُ[the] rivers
19وَإِنَّand indeed
20مِنْهَاfrom them
21لَمَاcertainly (there are some) which
22يَشَّقَّقُsplit
23فَيَخْرُجُso comes out
24مِنْهُfrom it
25الْمَاءُ[the] water
26وَإِنَّand indeed
27مِنْهَاfrom them
28لَمَاcertainly (there are some) which
29يَهْبِطُfall down
30مِنْfrom
31خَشْيَةِfear
32اللَّهِ(of) Allah
33وَمَاAnd not
34اللَّهُ(is) Allah
35بِغَافِلٍunaware
36عَمَّاof what
37تَعْمَلُونَyou do