لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 61

وَ اِذۡ قُلۡتُمۡ یٰمُوۡسٰی لَنۡ نَّصۡبِرَ عَلٰی طَعَامٍ وَّاحِدٍ فَادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُخۡرِجۡ لَنَا مِمَّا تُنۡۢبِتُ الۡاَرۡضُ مِنۡۢ بَقۡلِہَا وَ قِثَّآئِہَا وَ فُوۡمِہَا وَ عَدَسِہَا وَ بَصَلِہَا ؕ قَالَ اَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَ الَّذِیۡ ہُوَ اَدۡنٰی بِالَّذِیۡ ہُوَ خَیۡرٌ ؕ اِہۡبِطُوۡا مِصۡرًا فَاِنَّ لَکُمۡ مَّا سَاَلۡتُمۡ ؕ وَ ضُرِبَتۡ عَلَیۡہِمُ الذِّلَّۃُ وَ الۡمَسۡکَنَۃُ ٭ وَ بَآءُوۡ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ یَقۡتُلُوۡنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوۡا وَّ کَانُوۡا یَعۡتَدُوۡنَ ﴿٪۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنَّصۡبِرَعَلٰی طَعَامٍوَّاحِدٍفَادۡعُلَنَارَبَّکَیُخۡرِجۡلَنَامِمَّاتُنۡۢبِتُالۡاَرۡضُمِنۡۢ بَقۡلِہَاوَ قِثَّآئِہَاوَفُوۡمِہَاوَعَدَسِہَاوَبَصَلِہَاقَالَاَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَالَّذِیۡہُوَاَدۡنٰیبِالَّذِیۡہُوَخَیۡرٌاِہۡبِطُوۡامِصۡرًافَاِنَّلَکُمۡمَّاسَاَلۡتُمۡوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُوَالۡمَسۡکَنَۃُوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالنَّبِیّٖنَبِغَیۡرِالۡحَقِّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡایَعۡتَدُوۡنَ
اور جبکہا تم نےاے موسیٰہرگز نہیںہم صبر کریں گےکھانے پرایک ہیپس دعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ نکالےہمارے لئےاس میں سے جواگاتی ہےزمینسبزی اپنیاور ککڑی اپنیاور گندم اپنیاور مسوراپنےاور پیاز اپنےکہاکیا تم بدلنا چاہتے ہواسے جووہکم تر ہےبدلے اس کے جووہبہتر ہےاتر جاؤشہر میںتو بے شکتمہارے لئے ہےجومانگا تم نےاور ماردی گئیان پرذلتاور محتاجیاور وہ پلٹےساتھ غضب کےاللہ کی طرف سےیہبوجہ اس کے کہ وہتھے وہوہ کفر کرتےساتھ آیات کےاللہ کیاور قتل کرتے تھےنبیوں کوبغیرحق کےیہبوجہ اس کے جوانہوں نے نافرمانی کیاور تھے وہحد سے نکل جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقُلۡتُمۡیٰمُوۡسٰیلَنۡنَّصۡبِرَعَلٰیطَعَامٍوَّاحِدٍفَادۡعُلَنَارَبَّکَیُخۡرِجۡلَنَامِمَّاتُنۡۢبِتُالۡاَرۡضُمِنۡۢ بَقۡلِہَاوَ قِثَّآئِہَاوَفُوۡمِہَاوَعَدَسِہَاوَبَصَلِہَاقَالَاَتَسۡتَبۡدِلُوۡنَالَّذِیۡہُوَاَدۡنٰیبِالَّذِیۡہُوَخَیۡرٌاِہۡبِطُوۡامِصۡرًافَاِنَّلَکُمۡمَّاسَاَلۡتُمۡوَضُرِبَتۡعَلَیۡہِمُالذِّلَّۃُوَالۡمَسۡکَنَۃُوَبَآءُوۡبِغَضَبٍمِّنَ اللّٰہِذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَبِاٰیٰتِاللّٰہِوَیَقۡتُلُوۡنَالنَّبِیّٖنَبِغَیۡرِالۡحَقِّذٰلِکَبِمَاعَصَوۡاوَّکَانُوۡا یَعۡتَدُوۡنَ
اورجبکہا تم نےاے موسیٰہرگز نہیںہم صبر کریں گےاوپرکھانے کےایکلہٰذا دعا کروہمارے لئےاپنے رب سےوہ نکالےہمارے لئےاس میں سے جواگاتی ہےزمیناپنی سبزیوں میں سےاوراپنی ترکا ریا ںاوراپنی گندماور اپنےمسوراور اپنے پیازاس نے کہاکیا تم بدلے میں طلب کرتے ہوجووہکم تربدلے اس کے جووہبہترتم اتر جاؤکسی شہر میںتو یقیناتمہارے لئے ہوگاجوکچھمانگا تم نےاورمسلط کر دی گئیان پرذلتاورمحتاجیاوروہ لوٹےغضب کے ساتھاللہ تعالی کایہاس وجہ سے کہ وہوہ کفر کرتے تھےآیات کے ساتھاللہ تعالیٰ کیاوروہ قتل کر تے تھےنبیوں کوناحقیہاس وجہ سےجوانہوں نے نافرمانی کیاور حدود سے گزر جاتے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْ قُلْتُمْيَا مُوْسٰىلَنْ نَصْبِرَعَلٰى طَعَامٍوَاحِدٍفَادْعُلَنَارَبَّکَيُخْرِجْلَنَامِمَّاتُنْبِتُالْاَرْضُمِنْبَقْلِهَاوَقِثَّائِهَاوَفُوْمِهَاوَعَدَسِهَاوَبَصَلِهَاقَالَاَتَسْتَبْدِلُوْنَالَّذِیْهُوْ اَدْنٰیبِالَّذِیْهُوْخَيْرٌاهْبِطُوْامِصْرًافَاِنَّلَكُمْمَّا سَاَلْتُمْوَضُرِبَتْعَلَيْهِمُالذِّلَّةُوَالْمَسْکَنَةُوَبَآءُوْابِغَضَبٍمِنَ اللہِذٰلِکَبِاَنَّهُمْکَانُوْا يَكْفُرُوْنَبِاٰيَاتِ اللہِوَيَقْتُلُوْنَالنَّبِيِّیْنَبِغَيْرِ الْحَقِّذٰلِکَبِمَاعَصَوْاوَّکَانُوْايَعْتَدُوْنَ
اور جب تم نے کہااے موسیٰہم ہرگز صبر نہ کریں گےکھانے پرایکدعا کریںہمارے لئےاپنا ربنکالےہمارے لئےاس سے جواگاتی ہےزمینسے (کچھ)ترکاریاور ککڑیاور گندماور مسوراور پیازاس نے کہاکیا تم بدلنا چاہتے ہوجو کہوہ ادنیاس سے جووہبہتر ہےتم اتروشہرپس بیشکتمہارے لئےجو تم مانگتے ہواور ڈالدی گئیان پرذلتاور محتاجیاور وہ لوٹےغضب کے ساتھاللہ کےیہاس لئے کہ وہجو انکار کرتے تھےاللہ کی آیتوں کااور قتل کرتےنبیوں کاناحقیہاس لئے کہانہوں نے نافرمانی کیاور تھےحد سے بڑھنے والوں میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قُلْتُمْyou said
3يَا مُوسَىO Musa!
4لَنْNever (will)
5نَصْبِرَwe endure
6عَلَى[on]
7طَعَامٍfood
8وَاحِدٍ(of) one (kind)
9فَادْعُso pray
10لَنَاfor us
11رَبَّكَ(to) your Lord
12يُخْرِجْto bring forth
13لَنَاfor us
14مِمَّاout of what
15تُنْبِتُgrows
16الْأَرْضُthe earth
17مِنْof
18بَقْلِهَاits herbs
19وَقِثَّائِهَا[and] its cucumbers
20وَفُومِهَا[and] its garlic
21وَعَدَسِهَا[and] its lentils
22وَبَصَلِهَاand its onions
23قَالَHe said
24أَتَسْتَبْدِلُونَWould you exchange?
25الَّذِيthat which
26هُوَ[it]
27أَدْنَى(is) inferior
28بِالَّذِيfor that which
29هُوَ[it]
30خَيْرٌ(is) better
31اهْبِطُواGo down
32مِصْرًا(to) a city
33فَإِنَّso indeed
34لَكُمْfor you
35مَا(is) what
36سَأَلْتُمْyou have asked (for)
37وَضُرِبَتْAnd were struck
38عَلَيْهِمُon them
39الذِّلَّةُthe humiliation
40وَالْمَسْكَنَةُand the misery
41وَبَاءُواand they drew on themselves
42بِغَضَبٍwrath
43مِنَof
44اللَّهِAllah
45ذَلِكَThat (was)
46بِأَنَّهُمْbecause they
47كَانُواused to
48يَكْفُرُونَdisbelieve
49بِآيَاتِin (the) Signs
50اللَّهِ(of) Allah
51وَيَقْتُلُونَand kill
52النَّبِيِّينَthe Prophets
53بِغَيْرِwithout (any)
54الْحَقِّ[the] right
55ذَلِكَThat
56بِمَا(was) because
57عَصَوْاthey disobeyed
58وَكَانُواand they were
59يَعْتَدُونَtransgressing