لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 54

وَ اِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِقَوۡمِہٖ یٰقَوۡمِ اِنَّکُمۡ ظَلَمۡتُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ بِاتِّخَاذِکُمُ الۡعِجۡلَ فَتُوۡبُوۡۤا اِلٰی بَارِئِکُمۡ فَاقۡتُلُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ عِنۡدَ بَارِئِکُمۡ ؕ فَتَابَ عَلَیۡکُمۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنَّکُمۡظَلَمۡتُمۡاَنۡفُسَکُمۡبِاتِّخَاذِکُمُالۡعِجۡلَفَتُوۡبُوۡۤااِلٰیبَارِئِکُمۡفَاقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡعِنۡدَبَارِئِکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور جبکہاموسیٰ نےاپنی قوم سےاے میری قومبےشک تمظلم کیا تم نےاپنے نفسوں پربوجہ بنانے کے تمہارےبچھڑے کو (معبود)پس توبہ کروطرفاپنے پیدا کرنے والے کےتو قتل کرواپنے نفسوں کویہبہتر ہےتمہارے لئےنزدیکتمہارے پیدا کرنے والے کےپھر وہ مہربان ہواتم پربےشک وہوہی ہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡقَالَمُوۡسٰیلِقَوۡمِہٖیٰقَوۡمِاِنَّکُمۡظَلَمۡتُمۡاَنۡفُسَکُمۡبِاتِّخَاذِکُمُالۡعِجۡلَفَتُوۡبُوۡۤااِلٰیبَارِئِکُمۡفَاقۡتُلُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡعِنۡدَبَارِئِکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡاِنَّہٗہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور جبکہاموسیٰ نےاپنی قوم سےاے میری قومیقینا تم نےظلم کیا تم نےاپنی جانوں پراپنے پکڑنے کی وجہ سےبچھڑے کولہذا تم توبہ کروطرفاپنے پیدا کرنے والے کیسو تم قتل کرواپنے آ پ کویہیبہتر ہےتمہارے لئےنزدیکتمہارے پیدا کرنے والے کےپھر توبہ قبول کی اس نےتم سےبےشک وہوہی ہےبےحد توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْقَالَمُوْسَىٰلِقَوْمِهِيَا قَوْمِاِنَّكُمْظَلَمْتُمْاَنْفُسَكُمْبِاتِّخَاذِكُمُالْعِجْلَفَتُوْبُوْااِلَىٰبَارِئِكُمْفَاقْتُلُوْااَنْفُسَكُمْذَٰلِكُمْخَيْرٌلَكُمْعِنْدَبَارِئِكُمْفَتَابَعَلَيْكُمْاِنَّهُ هُوَالتَّوَّابُالرَّحِیْمُ
اور جب کہاموسیٰاپنی قوم سےاے قومبیشک تمتم نے ظلم کیااپنے اوپرتم نے بنالیابچھڑاسو تم رجوع کروطرفتمہاراپیدا کرنے والاسو تم ہلاک کرواپنی جانیںیہبہتر ہےتمہارے لئےنزدیکتمہارا پیدا کرنے والااس نے توبہ قبول کرلیتمہاریبیشک وہتوبہ قبول کرنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2قَالَsaid
3مُوسَىMusa
4لِقَوْمِهِto his people
5يَا قَوْمِO my people!
6إِنَّكُمْIndeed you
7ظَلَمْتُمْ[you] have wronged
8أَنْفُسَكُمْyourselves
9بِاتِّخَاذِكُمُby your taking
10الْعِجْلَthe calf
11فَتُوبُواSo turn in repentance
12إِلَىto
13بَارِئِكُمْyour Creator
14فَاقْتُلُواand kill
15أَنْفُسَكُمْyourselves
16ذَلِكُمْThat
17خَيْرٌ(is) better
18لَكُمْfor you
19عِنْدَwith
20بَارِئِكُمْyour Creator
21فَتَابَThen He turned
22عَلَيْكُمْtowards you
23إِنَّهُIndeed He!
24هُوَHe
25التَّوَّابُ(is) the-returning
26الرَّحِيمُthe Most Merciful