لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 49

وَ اِذۡ نَجَّیۡنٰکُمۡ مِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَ یَسُوۡمُوۡنَکُمۡ سُوۡٓءَ الۡعَذَابِ یُذَبِّحُوۡنَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ یَسۡتَحۡیُوۡنَ نِسَآءَکُمۡ ؕ وَ فِیۡ ذٰلِکُمۡ بَلَآ ءٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَظِیۡمٌ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡنَجَّیۡنٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِیُذَبِّحُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جبنجات دی ہم نے تمہیںآلِ فرعون سےوہ تکلیف دیتے تھے تمہیںبرےعذاب کیوہ خوب ذبح کرتے تھےتمہارے بیٹوں کواور وہ زندہ چھوڑ دیتے تھےتمہاری عورتوں کواور اس میںآزمائش تھیتمہارے رب کی طرف سےبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡنَجَّیۡنٰکُمۡمِّنۡ اٰلِ فِرۡعَوۡنَیَسُوۡمُوۡنَکُمۡسُوۡٓءَالۡعَذَابِیُذَبِّحُوۡنَاَبۡنَآءَکُمۡوَیَسۡتَحۡیُوۡنَنِسَآءَکُمۡوَفِیۡ ذٰلِکُمۡبَلَآءٌمِّنۡ رَّبِّکُمۡعَظِیۡمٌ
اور جبنجات دی ہم نے تمہیںآل فرعون سےوہ مبتلاکرتے تھےتمہیںبرےعذاب میںوہ بری طرح ذبح کرتے تھےتمہارے بیٹوں کواور وہ زندہ رہنے دیتے تھےتمہاری عورتوں کواوراس میں تمہارےلئےآزمائش تھیتمہارے رب کی طرف سےبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْنَجَّيْنَاكُمْمِنْآلِ فِرْعَوْنَيَسُوْمُوْنَكُمْسُوْءَالْعَذَابِيُذَبِّحُوْنَاَبْنَآءَكُمْوَيَسْتَحْيُوْنَنِسَآءَكُمْوَفِیْ ذَٰلِكُمْبَلَاءٌمِنْرَبِّكُمْعَظِیْمٌ
اور جبہم نے تمہیں رہائی دیسےآل فرعونوہ تمہیں دکھ دیتے تھےبراعذابوہ ذبح کرتے تھےتمہارے بیٹےاور زندہ چھوڑ دیتے تھےتمہاری عورتیںاور اس میںآزمائشسےتمہارا رببڑی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2نَجَّيْنَاكُمْWe saved you
3مِنْfrom
4آلِ(the) people
5فِرْعَوْنَ(of) Firaun
6يَسُومُونَكُمْ(who were) afflicting you (with)
7سُوءَhorrible
8الْعَذَابِtorment
9يُذَبِّحُونَslaughtering
10أَبْنَاءَكُمْyour sons
11وَيَسْتَحْيُونَand letting live
12نِسَاءَكُمْyour women
13وَفِيAnd in
14ذَلِكُمْthat
15بَلَاءٌ(was) a trial
16مِنْfrom
17رَبِّكُمْyour Lord
18عَظِيمٌgreat