لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 48

وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاشَفَاعَۃٌوَّلَایُؤۡخَذُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرواس دن سےنہ کام آئے گاکوئی نفسکسی نفس کےکچھ بھیاور نہقبول کی جائے گیاس سےکوئی سفارشاور نہلیا جائے گااس سےکوئی بدلہاور نہوہوہ مدد کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡایَوۡمًالَّاتَجۡزِیۡنَفۡسٌعَنۡ نَّفۡسٍشَیۡئًاوَّلَایُقۡبَلُمِنۡہَاشَفَاعَۃٌوَّلَایُؤۡخَذُمِنۡہَاعَدۡلٌوَّلَاہُمۡیُنۡصَرُوۡنَ
اورڈرو تماس دن سےنہکام آئے گیکوئی جانکسی جان کےکچھ بھیاور نہقبول کی جائے گیاس سےکوئی سفارشاور نہلیا جائے گااس سےکوئی فدیہاور نہان کیمدد کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّقُوْايَوْمًالَا تَجْزِیْنَفْسٌعَنْ نَّفْسٍشَيْئًاوَلَا يُقْبَلُمِنْهَاشَفَاعَةٌوَلَا يُؤْخَذُمِنْهَاعَدْلٌوَلَاهُمْ يُنْصَرُوْنَ
اور ڈرواس دنبدلہ نہ بنے گاکوئی شخصکسی سےکچھاور نہ قبول کی جائے گیاس سےکوئی سفارشاور نہ لیا جائے گااس سےکوئی معاوضہاور نہان کی مدد کی جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّقُواAnd fear
2يَوْمًاa day
3لَا(will) not
4تَجْزِيavail
5نَفْسٌany soul
6عَنْfor
7نَفْسٍ(another) soul
8شَيْئًاanything
9وَلَاand not
10يُقْبَلُwill be accepted
11مِنْهَاfrom it
12شَفَاعَةٌany intercession
13وَلَاand not
14يُؤْخَذُwill be taken
15مِنْهَاfrom it
16عَدْلٌa compensation
17وَلَاand not
18هُمْthey
19يُنْصَرُونَwill be helped