لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 41

وَ اٰمِنُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتُ مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَکُمۡ وَ لَا تَکُوۡنُوۡۤا اَوَّلَ کَافِرٍۭ بِہٖ ۪ وَ لَا تَشۡتَرُوۡا بِاٰیٰتِیۡ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ۫ وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلۡتُمُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡوَلَاتَکُوۡنُوۡۤااَوَّلَکَافِرٍۭبِہٖوَلَاتَشۡتَرُوۡابِاٰیٰتِیۡثَمَنًاقَلِیۡلًاوَّاِیَّایَفَاتَّقُوۡنِ
اور ایمان لاؤاس پر جونازل کیا میں نےجو تصدیق کرنے والااس کے لئے جوتمہارے پاس ہےاور نہتم ہو جاؤسب سے پہلا(گروہ)انکار کرنے والااس کااور نہتم لومیری آیات کے بدلےقیمتتھوڑیاور صرف مجھ ہی سےپس ڈرو مجھ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰمِنُوۡابِمَاۤاَنۡزَلۡتُمُصَدِّقًالِّمَامَعَکُمۡوَلَاتَکُوۡنُوۡۤااَوَّلَکَافِرٍۭبِہٖوَلَاتَشۡتَرُوۡابِاٰیٰتِیۡثَمَنًاقَلِیۡلًاوَّاِیَّایَفَاتَّقُوۡنِ
اورتم ایمان لاؤاس پر جونازل کیامیں نےتصدیق کرنے والاہےاس کے لیے جوپاس ہے تمہا رےاور نہتم بنوپہلےکفر کرنے والےاس کے ساتھاورنہتم خریدومیری آیات کےبدلےقیمتتھوڑیاورصرف مجھ سےپس تم ڈرتے رہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاٰمِنُوْابِمَااَنْزَلْتُمُصَدِّقًالِمَامَعَكُمْوَلَا تَكُوْنُوْااَوَّلَ کَافِرٍبِهٖوَلَا تَشْتَرُوْابِآيَاتِیْثَمَنًاقَلِیْلًاوَاِيَّايَفَاتَّقُوْنِ
اور ایمان لاؤاس پر جومیں نے نازل کیاتصدیق کرنے والااس کی جوتمہارے پاساور نہ ہوجاؤپہلے کافراس کےاور عوض نہ لومیری آیات کےقیمتتھوڑیاور مجھ ہی سےڈرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَآمِنُواAnd believe
2بِمَاin what
3أَنْزَلْتُI have sent down
4مُصَدِّقًاconfirming
5لِمَاthat which
6مَعَكُمْ(is) with you
7وَلَاand (do) not
8تَكُونُواbe
9أَوَّلَ(the) first
10كَافِرٍdisbeliever
11بِهِof it
12وَلَاAnd (do) not
13تَشْتَرُواexchange
14بِآيَاتِيMy Signs (for)
15ثَمَنًاa price
16قَلِيلًاsmall
17وَإِيَّايَand Me Alone
18فَاتَّقُونِfear [Me]