الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡغَیۡبِ | وَیُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَمِمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | یُنۡفِقُوۡنَ |
| وہ جو | ایمان لاتے ہیں | غیب پر | اور وہ قائم کرتے ہیں | نماز | اور اس سے جو | رزق دیا ہم نے انہیں | وہ خرچ کرتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡغَیۡبِ | وَیُقِیۡمُوۡنَ | الصَّلٰوۃَ | وَمِمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | یُنۡفِقُوۡنَ |
| وہ لوگ جو | ایمان لاتے ہیں | غیب پر | اور وہ قائم کرتے ہیں | نماز | اور اس میں سے جو | رزق دیا ہم نے انہیں | وہ خرچ کرتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِينَ | يُؤْمِنُونَ | بِالْغَيْبِ | وَيُقِيمُونَ | الصَّلَاةَ | وَمِن | مَّا | رَزَقْنَاهُمْ | يُنْفِقُونَ |
| جو لوگ | ایمان لاتے ہیں | غیب پر | اور قائم کرتے ہیں | نماز | اور سے | جو | ہم نے انہیں دیا | وہ خرچ کرتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يُؤْمِنُونَ | believe |
| 3 | بِالْغَيْبِ | in the unseen |
| 4 | وَيُقِيمُونَ | and establish |
| 5 | الصَّلَاةَ | the prayer |
| 6 | وَمِمَّا | and out of what |
| 7 | رَزَقْنَاهُمْ | We have provided them |
| 8 | يُنْفِقُونَ | they spend |