لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 25

وَ بَشِّرِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ؕ کُلَّمَا رُزِقُوۡا مِنۡہَا مِنۡ ثَمَرَۃٍ رِّزۡقًا ۙ قَالُوۡا ہٰذَا الَّذِیۡ رُزِقۡنَا مِنۡ قَبۡلُ ۙ وَ اُتُوۡا بِہٖ مُتَشَابِہًا ؕ وَ لَہُمۡ فِیۡہَاۤ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ ٭ۙ وَّ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَبَشِّرِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُکُلَّمَارُزِقُوۡامِنۡہَامِنۡ ثَمَرَۃٍرِّزۡقًاقَالُوۡاہٰذَاالَّذِیۡرُزِقۡنَامِنۡ قَبۡلُوَ اُتُوۡابِہٖمُتَشَابِہًاوَلَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور خوش خبری دے دیجئےانہیں جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےنیکبےشکان کے لئےباغات ہیںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںجب کبھیوہ دیئے جائیں گےان سےکوئی پھلبطورِ رزق کےوہ کہیں گےیہوہی ہے جودیئے گئے ہماس سے پہلےاور وہ دئیے جائیں گےاس سےملتا جلتااور ان کے لئےان میںبیویاں ہوں گینہایت پاکیزہاور وہان میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَبَشِّرِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِاَنَّلَہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُکُلَّمَارُزِقُوۡامِنۡہَامِنۡ ثَمَرَۃٍرِّزۡقًاقَالُوۡاہٰذَاالَّذِیۡرُزِقۡنَامِنۡ قَبۡلُوَ اُتُوۡابِہٖمُتَشَابِہًاوَلَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّہُمۡفِیۡہَاخٰلِدُوۡنَ
اور خوش خبری دے دوان لوگوں کوجوایمان لےآئےاورعمل کیےنیکیقیناًان کے لئےباغات ہیںبہتی ہیںجن کے نیچے سےنہریںجب کبھیانہیں دیا جائے گاان میں سےکوئی پھلکھانے کووہ کہیں گےیہ ہےجودئیے گئےہمیںاس سے پہلےاورانہیں دیا جائےگااس سےایک دوسرے سے ملتا جلتااوران کے لئےاس میںبیویاںپاکیزہاور وہاس میںہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَبَشِّرِ الَّذِیْنَآمَنُوْاوَ عَمِلُوْاالصَّالِحَاتِاَنَّ لَهُمْجَنَّاتٍتَجْرِیْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهَارُكُلَّمَارُزِقُوْامِنْهَامِنْ ۔ ثَمَرَةٍرِزْقًاقَالُوْاهٰذَا الَّذِیْرُزِقْنَامِنْقَبْلُوَأُتُوْابِهٖمُتَشَابِهًاوَلَهُمْفِیْهَااَزْوَاجٌمُطَهَّرَةٌوَهُمْفِیْهَاخَالِدُوْنَ
اور خوشخبری دو جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کئے نیککہ ان کے لئےباغاتبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںجب بھیکھانے کو دیا جائے گااس سےسے۔ کوئی پھلرزقوہ کہیں گےیہ وہ جو کہہمیں کھانے کو دیا گیاسےپہلےحالانکہ انہیں دیا گیا ہےاس سےملتا جلتااور ان کے لئےاس میںبیویاںپاکیزہاور وہاس میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَبَشِّرِAnd give good news
2الَّذِينَ(to) those who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
6أَنَّthat
7لَهُمْfor them
8جَنَّاتٍ(will be) Gardens
9تَجْرِيflow
10مِنْ[from]
11تَحْتِهَاunder them
12الْأَنْهَارُthe rivers
13كُلَّمَاEvery time
14رُزِقُواthey are provided
15مِنْهَاtherefrom
16مِنْof
17ثَمَرَةٍfruit
18رِزْقًا(as) provision
19قَالُواthey (will) say
20هَذَاThis (is)
21الَّذِيthe one which
22رُزِقْنَاwe were provided
23مِنْfrom
24قَبْلُbefore
25وَأُتُواAnd they will be given
26بِهِtherefrom
27مُتَشَابِهًا(things) in resemblance
28وَلَهُمْAnd for them
29فِيهَاtherein
30أَزْوَاجٌspouses
31مُطَهَّرَةٌpurified
32وَهُمْand they
33فِيهَاtherein
34خَالِدُونَ(will) abide forever