لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 240

وَ الَّذِیۡنَ یُتَوَفَّوۡنَ مِنۡکُمۡ وَ یَذَرُوۡنَ اَزۡوَاجًا ۚۖ وَّصِیَّۃً لِّاَزۡوَاجِہِمۡ مَّتَاعًا اِلَی الۡحَوۡلِ غَیۡرَ اِخۡرَاجٍ ۚ فَاِنۡ خَرَجۡنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیۡکُمۡ فِیۡ مَا فَعَلۡنَ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّ مِنۡ مَّعۡرُوۡفٍ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًاوَّصِیَّۃًلِّاَزۡوَاجِہِمۡمَّتَاعًااِلَی الۡحَوۡلِغَیۡرَاِخۡرَاجٍفَاِنۡخَرَجۡنَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡ مَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّمِنۡ مَّعۡرُوۡفٍوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور وہ لوگ جوفوت کرلیے جاتے ہیںتم میں سےاور چھوڑ جاتے ہیںبیویاںوصیت (کریں)اپنی بیویوں کے لیےفائدہ پہنچانے کیایک سال تکبغیرنکالنے کےپھر اگروہ نکل جائیںتو نہیںکوئی گناہتم پراس معاملے میں جووہ کریںاپنے نفسوں کے بارے میںبھلے طریقے سےاور اللہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًاوَّصِیَّۃًلِّاَزۡوَاجِہِمۡمَّتَاعًااِلَی الۡحَوۡلِغَیۡرَاِخۡرَاجٍفَاِنۡخَرَجۡنَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡ مَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّمِنۡ مَّعۡرُوۡفٍوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جو لوگفوت ہوجائیںتم میں سےاوروہ چھوڑ جائیںبیویاں۔ (ان پر لازم ہے) وصیت کرنااپنی بیویوں کے لیےسا ما ن دینے کیایک سال تکنہیںنکالا جا ناپھر اگروہ نکل جائیںتو نہیںکوئی گناہتم پراس میں جووہ کریںاپنی جا نو ں کے بارے میںمعروف طریقے سےاور اللہ تعا لیٰسب پر غالبکما ل حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُتَوَفَّوْنَمِنْكُمْوَيَذَرُوْنَاَزْوَاجًاوَّصِيَّةًلِّاَزْوَاجِهِمْمَّتَاعًااِلَىالْحَوْلِغَيْرَاِخْرَاجٍفَاِنْخَرَجْنَفَلَاجُنَاحَعَلَيْكُمْفِيْمَا فَعَلْنَفِيْٓاَنْفُسِهِنَّمِنْمَّعْرُوْفٍوَاللّٰهُعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
اور جو لوگوفات پاجائیںتم میں سےاور چھوڑ جائیںبیویاںوصیتاپنی بیویوں کے لیےنان نفقہتکایک سالبغیرنکالےپھر اگروہ نکل جائیںتو نہیںگناہتم پرمیںجو وہ کریںمیںاپنے تئیںسےدستوراور اللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُتَوَفَّوْنَdie
3مِنْكُمْamong you
4وَيَذَرُونَand leave behind
5أَزْوَاجًا(their) wives
6وَصِيَّةً(should make) a will
7لِأَزْوَاجِهِمْfor their wives
8مَتَاعًاprovision
9إِلَىfor
10الْحَوْلِthe year
11غَيْرَwithout
12إِخْرَاجٍdriving (them) out
13فَإِنْBut if
14خَرَجْنَthey leave
15فَلَاthen no
16جُنَاحَblame
17عَلَيْكُمْupon you
18فِيin
19مَاwhat
20فَعَلْنَthey do
21فِيconcerning
22أَنْفُسِهِنَّthemselves
23مِنْ[of]
24مَعْرُوفٍhonorably
25وَاللَّهُAnd Allah
26عَزِيزٌ(is) All-Mighty
27حَكِيمٌAll-Wise