لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 237

وَ اِنۡ طَلَّقۡتُمُوۡہُنَّ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَمَسُّوۡہُنَّ وَ قَدۡ فَرَضۡتُمۡ لَہُنَّ فَرِیۡضَۃً فَنِصۡفُ مَا فَرَضۡتُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یَّعۡفُوۡنَ اَوۡ یَعۡفُوَا الَّذِیۡ بِیَدِہٖ عُقۡدَۃُ النِّکَاحِ ؕ وَ اَنۡ تَعۡفُوۡۤا اَقۡرَبُ لِلتَّقۡوٰی ؕ وَ لَا تَنۡسَوُا الۡفَضۡلَ بَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۲۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّوَقَدۡفَرَضۡتُمۡلَہُنَّفَرِیۡضَۃًفَنِصۡفُمَافَرَضۡتُمۡاِلَّاۤاَنۡیَّعۡفُوۡنَاَوۡیَعۡفُوَاالَّذِیۡبِیَدِہٖعُقۡدَۃُالنِّکَاحِوَاَنۡتَعۡفُوۡۤااَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَلَاتَنۡسَوُاالۡفَضۡلَبَیۡنَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور اگرطلاق دے دو تم انہیںاس سے پہلےکہتم نے چھوا انہیںاور تحقیقمقرر کردیا تھا تم نےان کے لیےکوئی مہرتو آدھا ہےاس کا جومقرر کر چکے تم (مہر)مگریہ کہوہ (عورتیں) معاف کردیںیامعاف کردےوہ شخصجس کے ہاتھ میں ہےگرہنکاح کیاور یہ کہتم معاف کردوزیادہ قریب ہےتقوی کےاور نہتم بھولواحسان کوآپس میںبیشکاللہاس جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّوَقَدۡفَرَضۡتُمۡلَہُنَّفَرِیۡضَۃًفَنِصۡفُمَافَرَضۡتُمۡاِلَّاۤاَنۡیَّعۡفُوۡنَاَوۡیَعۡفُوَاالَّذِیۡبِیَدِہٖعُقۡدَۃُالنِّکَاحِوَاَنۡتَعۡفُوۡۤااَقۡرَبُلِلتَّقۡوٰیوَلَاتَنۡسَوُاالۡفَضۡلَبَیۡنَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور اگرتم نےطلاق دے دی انہیںپہلےکہتم ہاتھ لگا ؤانہیںاور یقیناًتم مقرر کرچکے تھےان کے لیےمہرتو آدھا ہےاس کاجومقرر کیا تم نےمگریہ کہوہ معاف کردیںیاوہ معاف کردےوہ جوجس کے ہاتھ میں ہےگرہنکاح کیاور یہ کہتم معاف کردوزیادہ قریب ہےتقوی کےاور نہ تم بھولوفضل کوآپس میںیقیناًاللہ تعا لٰیاس کو جوتم عمل کرتے ہوخوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْطَلَّقْتُمُوْھُنَّمِنْ قَبْلِاَنْتَمَسُّوْھُنَّوَقَدْ فَرَضْتُمْلَھُنَّفَرِيْضَةًفَنِصْفُمَافَرَضْتُمْاِلَّآاَنْيَّعْفُوْنَاَوْيَعْفُوَاالَّذِيْبِيَدِهٖعُقْدَةُ النِّكَاحِوَاَنْتَعْفُوْٓااَقْرَبُلِلتَّقْوٰىوَلَا تَنْسَوُاالْفَضْلَبَيْنَكُمْاِنَّاللّٰهَبِمَاتَعْمَلُوْنَبَصِيْرٌ
اور اگرتم انہیں طلاق دوپہلےکہانہیں ہاتھ لگاؤاور تم مقرر کرچکے ہوان کے لیےمہرتو نصفجوتم نے مقرر کیاسوائےیہ کہوہ معاف کردیںیامعاف کردےوہ جواس کے ہاتھ میںنکاح کی گرہاوراگرتم معاف کردوزیادہ قریبپرہیزگاری کےاور نہ بھولواحسان کرناباہمبیشکاللہاس سے جوتم کرتے ہودیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْAnd if
2طَلَّقْتُمُوهُنَّyou divorce them
3مِنْfrom
4قَبْلِbefore
5أَنْ[that]
6تَمَسُّوهُنَّyou (have) touched them
7وَقَدْwhile already
8فَرَضْتُمْyou have specified
9لَهُنَّfor them
10فَرِيضَةًan obligation (dower)
11فَنِصْفُthen (give) half
12مَا(of) what
13فَرَضْتُمْyou have specified
14إِلَّاunless
15أَنْ[that]
16يَعْفُونَthey (women) forgo (it)
17أَوْor
18يَعْفُوَforgoes
19الَّذِيthe one
20بِيَدِهِin whose hands
21عُقْدَةُ(is the) knot
22النِّكَاحِ(of) the marriage
23وَأَنْAnd that
24تَعْفُواyou forgo
25أَقْرَبُ(is) nearer
26لِلتَّقْوَىto [the] righteousness
27وَلَاAnd (do) not
28تَنْسَوُاforget
29الْفَضْلَthe graciousness
30بَيْنَكُمْamong you
31إِنَّIndeed
32اللَّهَAllah
33بِمَاof what
34تَعْمَلُونَyou do
35بَصِيرٌ(is) All-Seer