لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 234

وَ الَّذِیۡنَ یُتَوَفَّوۡنَ مِنۡکُمۡ وَ یَذَرُوۡنَ اَزۡوَاجًا یَّتَرَبَّصۡنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ اَرۡبَعَۃَ اَشۡہُرٍ وَّ عَشۡرًا ۚ فَاِذَا بَلَغۡنَ اَجَلَہُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیۡکُمۡ فِیۡمَا فَعَلۡنَ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّ بِالۡمَعۡرُوۡفِ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۲۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًایَّتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّاَرۡبَعَۃَاَشۡہُرٍوَّعَشۡرًافَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور وہ جوفوت کرلیے جاتے ہیںتم میں سےاور وہ چھوڑ جاتے ہیںبیویاںوہ انتظار میں رکھیںاپنے آپ کوچارمہینےاور دس (دن)پھر جبوہ پہنچیںاپنی عدت کوتو نہیںکوئی گناہتم پراس میں جووہ کریںاپنے نفسوں کے بارے میںمعروف طریقے سےاور اللہاس کی جوتم کرتے ہوخبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًایَّتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّاَرۡبَعَۃَاَشۡہُرٍوَّعَشۡرًافَاِذَابَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡمَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
اور جو لوگوفات پا جائیںتم میں سےاور وہ چھوڑ جا ئیںبیویاںوہ انتظارمیں رکھیںاپنی جانوں کوچارماہاور دس (دن)پھر جبوہ عو ر تیں پہنچ جا ئیںاپنی عدت کوتو نہیںکوئی گناہتم پراس میں جووہ کریںاپنے جا نو ں کے بارے میںمعروف طریقے سےاور اللہ تعا لٰیساتھ اس کے جوتم عمل کرتے ہوپو ر ی طر ح باخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُتَوَفَّوْنَمِنْكُمْوَيَذَرُوْنَاَزْوَاجًايَّتَرَبَّصْنَبِاَنْفُسِهِنَّاَرْبَعَةَاَشْهُرٍوَّعَشْرًافَاِذَابَلَغْنَاَجَلَهُنَّفَلَا جُنَاحَعَلَيْكُمْفِيْمَافَعَلْنَفِيْٓاَنْفُسِهِنَّبِالْمَعْرُوْفِوَاللّٰهُبِمَا تَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
اور جو لوگوفات پاجائیںتم سےاور چھوڑ جائیںبیویاںوہ انتظار میں رکھیںاپنے آپ کوچارمہینےاور دس دنپھر جبوہ پہنچ جائیںاپنی مدت (عدت)تو نہیں گناہتم پرمیں۔ جووہ کریںمیںاپنی جانیں (اپنے حق)دستور کے مطابقاور اللہجو تم کرتے ہو اس سےباخبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُتَوَفَّوْنَpass away
3مِنْكُمْamong you
4وَيَذَرُونَand leave behind
5أَزْوَاجًاwives
6يَتَرَبَّصْنَ(the widows) should wait
7بِأَنْفُسِهِنَّfor themselves
8أَرْبَعَةَ(for) four
9أَشْهُرٍmonths
10وَعَشْرًاand ten (days)
11فَإِذَاThen when
12بَلَغْنَthey reach
13أَجَلَهُنَّtheir (specified) term
14فَلَاthen (there is) no
15جُنَاحَblame
16عَلَيْكُمْupon you
17فِيمَاfor what
18فَعَلْنَthey do
19فِيconcerning
20أَنْفُسِهِنَّthemselves
21بِالْمَعْرُوفِin a fair manner
22وَاللَّهُAnd Allah
23بِمَاof what
24تَعْمَلُونَyou do
25خَبِيرٌ(is) All-Aware