لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 228

وَ الۡمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصۡنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ ثَلٰثَۃَ قُرُوۡٓءٍ ؕ وَ لَا یَحِلُّ لَہُنَّ اَنۡ یَّکۡتُمۡنَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ فِیۡۤ اَرۡحَامِہِنَّ اِنۡ کُنَّ یُؤۡمِنَّ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ؕ وَ بُعُوۡلَتُہُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّہِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ اِنۡ اَرَادُوۡۤا اِصۡلَاحًا ؕ وَ لَہُنَّ مِثۡلُ الَّذِیۡ عَلَیۡہِنَّ بِالۡمَعۡرُوۡفِ ۪ وَ لِلرِّجَالِ عَلَیۡہِنَّ دَرَجَۃٌ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۲۸﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡمُطَلَّقٰتُیَتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّثَلٰثَۃَقُرُوۡٓءٍوَلَایَحِلُّلَہُنَّاَنۡیَّکۡتُمۡنَمَاخَلَقَاللّٰہُفِیۡۤ اَرۡحَامِہِنَّاِنۡکُنَّیُؤۡمِنَّبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَبُعُوۡلَتُہُنَّاَحَقُّبِرَدِّہِنَّفِیۡ ذٰلِکَاِنۡاَرَادُوۡۤااِصۡلَاحًاوَلَہُنَّمِثۡلُالَّذِیۡعَلَیۡہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَلِلرِّجَالِعَلَیۡہِنَّدَرَجَۃٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جو طلاق یافتہ عورتیں ہیںوہ انتظار میں رکھیںاپنے آپ کوتینحیض/ طہراور نہیںحلالان کے لیےکہوہ چھپائیںجوپیدا کیااللہ نےان کے رحموں میںاگرہیں وہوہ ایمان رکھتیںاللہ پراور آخری دن پراور شوہر ان کےزیادہ حق دار ہیںان کو لوٹانے کےاس میںاگروہ ارادہ کریںاصلاح کااور ان کے لیے ہےماننداس کے جوان کے ذمہ ہےساتھ معروف طریقے کےاور مردوں کے لیےان (عورتوں) پرایک درجہ ہےاور اللہبہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡمُطَلَّقٰتُیَتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّثَلٰثَۃَقُرُوۡٓءٍوَلَایَحِلُّلَہُنَّاَنۡیَّکۡتُمۡنَمَاخَلَقَاللّٰہُفِیۡۤ اَرۡحَامِہِنَّاِنۡکُنَّیُؤۡمِنَّبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَبُعُوۡلَتُہُنَّاَحَقُّبِرَدِّہِنَّفِیۡ ذٰلِکَاِنۡاَرَادُوۡۤااِصۡلَاحًاوَلَہُنَّمِثۡلُالَّذِیۡعَلَیۡہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَلِلرِّجَالِعَلَیۡہِنَّدَرَجَۃٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور طلاق یافتہ عو رتیںانتظار میں ر کھیںاپنےآپ کوتینحیض تکاور نہیں جائز ہےان کے لیےیہ کہوہ چھپائیںاس چیز کو جسےپیدا کیااللہ تعا لیٰ نےان کے رحموں میںاگرہو ں وہوہ ایمان رکھتی ہو ںاللہ تعا لیٰ پراورآخرت کے دن پراور شوہر ان کےزیادہ حقدار ہیںانہیں واپس لینے کےاس (دوران )میںاگروہ ارادہ ر کھتے ہو ںاصلاح کر نے کااور عورتو ں کے لئے (حقوق ہیں )ویسے ہیجوان کے اوپر (حق ہے )معروف کےمطابقاور مردوں کے لیےان پرایک درجہ ہےاور اللہ تعا لٰیسب پر غالبکما ل حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالْمُطَلَّقٰتُيَتَرَبَّصْنَبِاَنْفُسِهِنَّثَلٰثَةَقُرُوْٓءٍوَلَا يَحِلُّلَهُنَّاَنْ يَّكْتُمْنَمَاخَلَقَاللّٰهُفِيْٓاَرْحَامِهِنَّاِنْكُنَّ يُؤْمِنَّبِاللّٰهِوَالْيَوْمِ الْاٰخِرِۭوَبُعُوْلَتُهُنَّاَحَقُّبِرَدِّھِنَّفِيْ ذٰلِكَاِنْاَرَادُوْٓااِصْلَاحًاوَلَهُنَّمِثْلُالَّذِيْعَلَيْهِنَّبِالْمَعْرُوْفِوَلِلرِّجَالِعَلَيْهِنَّدَرَجَةٌوَاللّٰهُعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
اور طلاق یافتہ عورتیںانتظار کریںاپنے تئیںتینمدت حیضاور جائز نہیںان کے لیےوہ چھپائیںجوپیدا کیااللہمیںان کے رحم (جمع)اگرایمان رکھتی ہیںاللہ پراوریوم آخرتاور خاوند ان کےزیادہ حقدارواپسی ان کیاس میںاگروہ چاہیںبہتری (سلوک)اور عورتوں کے لیےجیسےجوعورتوں پر (فرض)دستور کے مطابقاور مردوں کے لیےان پرایک درجہاور اللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالْمُطَلَّقَاتُAnd the women who are divorced
2يَتَرَبَّصْنَshall wait
3بِأَنْفُسِهِنَّconcerning themselves
4ثَلَاثَةَ(for) three
5قُرُوءٍmonthly periods
6وَلَاAnd (it is) not
7يَحِلُّlawful
8لَهُنَّfor them
9أَنْthat
10يَكْتُمْنَthey conceal
11مَاwhat
12خَلَقَ(has been) created
13اللَّهُ(by) Allah
14فِيin
15أَرْحَامِهِنَّtheir wombs
16إِنْif
17كُنَّthey
18يُؤْمِنَّbelieve
19بِاللَّهِin Allah
20وَالْيَوْمِand the Day
21الْآخِرِ[the] Last
22وَبُعُولَتُهُنَّAnd their husbands
23أَحَقُّ(have) better right
24بِرَدِّهِنَّto take them back
25فِيin
26ذَلِكَthat (period)
27إِنْif
28أَرَادُواthey wish
29إِصْلَاحًا(for) reconciliation
30وَلَهُنَّAnd for them
31مِثْلُ(is the) like
32الَّذِي(of) that which
33عَلَيْهِنَّ(is) on them
34بِالْمَعْرُوفِin a reasonable manner
35وَلِلرِّجَالِand for the men
36عَلَيْهِنَّover them
37دَرَجَةٌ(is) a degree
38وَاللَّهُAnd Allah
39عَزِيزٌ(is) All-Mighty
40حَكِيمٌAll-Wise