لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 222

وَ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الۡمَحِیۡضِ ؕ قُلۡ ہُوَ اَذًی ۙ فَاعۡتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الۡمَحِیۡضِ ۙ وَ لَا تَقۡرَبُوۡہُنَّ حَتّٰی یَطۡہُرۡنَ ۚ فَاِذَا تَطَہَّرۡنَ فَاۡتُوۡہُنَّ مِنۡ حَیۡثُ اَمَرَکُمُ اللّٰہُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِیۡنَ وَ یُحِبُّ الۡمُتَطَہِّرِیۡنَ ﴿۲۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ الۡمَحِیۡضِقُلۡہُوَاَذًیفَاعۡتَزِلُواالنِّسَآءَفِی الۡمَحِیۡضِوَلَاتَقۡرَبُوۡہُنَّحَتّٰییَطۡہُرۡنَفَاِذَاتَطَہَّرۡنَفَاۡتُوۡہُنَّمِنۡ حَیۡثُاَمَرَکُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالتَّوَّابِیۡنَوَیُحِبُّالۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سےحیض کے بارے میںکہہ دیجیےوہاذیت ہےتو الگ رہوعورتوں سےحیض میںاور نہتم قریب جاؤ ان کےیہاں تک کہوہ پاک ہوجائیںپھر جبوہ اچھی طرح پاک ہوجائیںتو آؤ ان کے پاسجہاں سےحکم دیا تمہیںاللہ نےبیشکاللہمحبت رکھتا ہےبہت توبہ کرنے والوں سےاور وہ محبت رکھتا ہےپاک صاف رہنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ الۡمَحِیۡضِقُلۡہُوَاَذًیفَاعۡتَزِلُواالنِّسَآءَفِی الۡمَحِیۡضِوَلَاتَقۡرَبُوۡہُنَّحَتّٰییَطۡہُرۡنَفَاِذَاتَطَہَّرۡنَفَاۡتُوۡہُنَّمِنۡ حَیۡثُاَمَرَکُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالتَّوَّابِیۡنَوَیُحِبُّالۡمُتَطَہِّرِیۡنَ
اور وہ سوال کرتے ہیں آپ سےحیض کے بارے میںآپ کہہ دووہگندگی ہےچنا نچہ تم الگ رہوعورتوں سےحیض میںاور نہتم قریب جاؤ ان کےیہاں تک کہوہ پاک ہوجائیںپھر جبوہ غسل کر لیںتوتم آؤ ان کے پاسجہاں سےحکم دیاہے تمہیںاللہ تعالیٰ نےواقعیاللہ تعا لیٰمحبت کر تا ہےبہت توبہ کرنے والوں سےاور وہ محبت کرتاہےپاک رہنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَسْئَلُوْنَكَعَنِالْمَحِيْضِقُلْھُوَاَذًىفَاعْتَزِلُواالنِّسَآءَفِيالْمَحِيْضِوَلَا تَقْرَبُوْھُنَّحَتّٰىيَطْهُرْنَفَاِذَاتَطَهَّرْنَفَاْتُوْھُنَّمِنْ حَيْثُاَمَرَكُمُاللّٰهُاِنَّاللّٰهَيُحِبُّالتَّوَّابِيْنَوَيُحِبُّالْمُتَطَهِّرِيْنَ
اور وہ پوچھتے ہیں آپ سےسے (بارہ)حالتِ حیضآپ کہ دیںوہگندگیپس تم الگ رہوعورتیںمیںحالت حیضاور نہ قریب جؤ ان کےیہانتک کہوہ پاک ہوجائیںپس جبوہ پاک ہوجائیںتو آؤ ان کے پاسجہاں سےحکم دیا تمہیںاللہبیشکاللہدوست رکھتا ہےتوبہ کرنے والےاور دوست رکھتا ہےپاک رہنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَسْأَلُونَكَAnd they ask you
2عَنِabout
3الْمَحِيضِ[the] menstruation
4قُلْSay
5هُوَIt
6أَذًى(is) a hurt
7فَاعْتَزِلُواso keep away (from)
8النِّسَاءَ[the] women
9فِيduring
10الْمَحِيضِ(their) [the] menstruation
11وَلَاAnd (do) not
12تَقْرَبُوهُنَّapproach them
13حَتَّىuntil
14يَطْهُرْنَthey are cleansed
15فَإِذَاThen when
16تَطَهَّرْنَthey are purified
17فَأْتُوهُنَّthen come to them
18مِنْfrom
19حَيْثُwhere
20أَمَرَكُمُhas ordered you
21اللَّهُAllah
22إِنَّIndeed
23اللَّهَAllah
24يُحِبُّloves
25التَّوَّابِينَthose who turn in repentance
26وَيُحِبُّand loves
27الْمُتَطَهِّرِينَthose who purify themselves