لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 218

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَ اللّٰہِ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَ اللّٰہِوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بیشکوہ جوایمان لائےاور وہ جنہوں نےہجرت کیاور جہاد کیااللہ کی راستے میںیہی لوگ ہیںجو امید رکھتے ہیںاللہ کی رحمت کیاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَیَرۡجُوۡنَرَحۡمَتَ اللّٰہِوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
یقیناًجو لوگایمان لائےاورجن لوگوں نےہجرت کیاور جہاد کیااللہ تعا لیٰ کی راہ میںوہی لوگامید رکھتے ہیںاللہ تعا لیٰ کی رحمت کیاور اللہ تعا لیٰبے حد بخشنے والانہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنّالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَالَّذِيْنَھَاجَرُوْاوَجٰهَدُوْافِيْسَبِيْلِ اللّٰهِاُولٰٓئِكَيَرْجُوْنَرَحْمَتَ اللّٰهِوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
بیشکجو لوگایمان لائےاور وہ لوگ جوانہوں نے ہجرت کیاور انہوں نے جہاد کیامیںاللہ کا راستہیہی لوگامید رکھتے ہیںاللہ کی رحمتاور اللہبخشنے والارحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَالَّذِينَand those who
5هَاجَرُواemigrated
6وَجَاهَدُواand strove
7فِيin
8سَبِيلِ(the) way
9اللَّهِ(of) Allah
10أُولَئِكَthose
11يَرْجُونَthey hope
12رَحْمَتَ(for) Mercy
13اللَّهِ(of) Allah
14وَاللَّهُAnd Allah
15غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
16رَحِيمٌMost Merciful