لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 200

فَاِذَا قَضَیۡتُمۡ مَّنَاسِکَکُمۡ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ کَذِکۡرِکُمۡ اٰبَآءَکُمۡ اَوۡ اَشَدَّ ذِکۡرًا ؕ فَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا وَ مَا لَہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ مِنۡ خَلَاقٍ ﴿۲۰۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاقَضَیۡتُمۡمَّنَاسِکَکُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَذِکۡرِکُمۡاٰبَآءَکُمۡاَوۡاَشَدَّذِکۡرًافَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاوَمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍ
پھر جبپورے کرچکو تماپنے مناسکِ حجتو ذکر کرواللہ کاجیسا کہ ذکر کرنا ہے تمہارااپنے آباؤاجداد کایازیادہ شدیدذکر کرناپس لوگوں میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےاے ہمارے ربدے ہمیںدنیا میںاور نہیں ہےاس کے لیےآخرت میںکوئی حصہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَاقَضَیۡتُمۡمَّنَاسِکَکُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَذِکۡرِکُمۡاٰبَآءَکُمۡاَوۡاَشَدَّذِکۡرًافَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاوَمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍ
پھر جبپورے کرچکو تماپنے حج کے اعما لتو یاد کرواللہ تعالٰی کوتمہا رے یاد کرنے کی طرحاپنے آباءو اجداد کویازیادہیاد کر ناپھر لوگوں میں سے کو ئی ہےجوکہتا ہےاے ہمارے ربدے ہمیںدنیا میںاور نہیںاس کے لیےآخرت میںکوئی حصہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِذَاقَضَيْتُمْمَّنَاسِكَكُمْفَاذْكُرُوااللّٰهَكَذِكْرِكُمْاٰبَآءَكُمْاَوْاَشَدَّذِكْرًافَمِنَ النَّاسِمَنْيَّقُوْلُرَبَّنَآاٰتِنَافِياَلدُّنْیَاوَمَالَهٗفِيالْاٰخِرَةِمِنْ خَلَاقٍ
پھر جبتم ادا کرچکوحج کے مراسمتو یاد کرواللہجیسی تمہاری یاداپنے باپ دادایازیادہیادپس۔ سے۔ آدمیجوکہتا ہےاے ہمارے ربہمیں دےمیںدنیااور نہیںاس کے لیےمیںآخرتکچھ حصہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِذَاThen when
2قَضَيْتُمْyou complete[d]
3مَنَاسِكَكُمْyour acts of worship
4فَاذْكُرُواthen remember
5اللَّهَAllah
6كَذِكْرِكُمْas you remember
7آبَاءَكُمْyour forefathers
8أَوْor
9أَشَدَّ(with) greater
10ذِكْرًاremembrance
11فَمِنَAnd from
12النَّاسِthe people
13مَنْwho
14يَقُولُsay
15رَبَّنَاOur Lord!
16آتِنَاGrant us
17فِيin
18الدُّنْيَاthe world
19وَمَاAnd not
20لَهُfor him
21فِيin
22الْآخِرَةِthe Hereafter
23مِنْ[of]
24خَلَاقٍany share