لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 195

وَ اَنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ لَا تُلۡقُوۡا بِاَیۡدِیۡکُمۡ اِلَی التَّہۡلُکَۃِ ۚۖۛ وَ اَحۡسِنُوۡا ۚۛ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَاتُلۡقُوۡابِاَیۡدِیۡکُمۡاِلَی التَّہۡلُکَۃِوَاَحۡسِنُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور خرچ کرواللہ کے راستے میںاور نہتم ڈالواپنے ہاتھوں کوطرف ہلاکت کےاور احسان کروبیشکاللہمحبت رکھتا ہےاحسان کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَاتُلۡقُوۡابِاَیۡدِیۡکُمۡاِلَی التَّہۡلُکَۃِوَاَحۡسِنُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور تم خرچ کرواللہ تعالی کی راہ میںاور نہ تم ڈالواپنے ہاتھوں کوہلاکت کی طرفاورتم نیکی کروبلا شبہاللہ تعا لٰیمحبت کر تا ہےنیکی کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنْفِقُوْافِيْسَبِيْلِاللّٰهِوَلَاتُلْقُوْابِاَيْدِيْكُمْاِلَىالتَّهْلُكَةِوَاَحْسِنُوْااِنَّاللّٰهَيُحِبُّالْمُحْسِنِيْنَ
اور تم خرچ کرومیںراستہاللہاور نہڈالواپنے ہاتھطرف (میں)ہلاکتاور نیکی کروبیشکاللہدوست رکھتا ہےنیکی کرنے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنْفِقُواAnd spend
2فِيin
3سَبِيلِ(the) way
4اللَّهِ(of) Allah
5وَلَاand (do) not
6تُلْقُواthrow (yourselves)
7بِأَيْدِيكُمْ[with your hands]
8إِلَىinto
9التَّهْلُكَةِ[the] destruction
10وَأَحْسِنُواAnd do good
11إِنَّindeed
12اللَّهَAllah
13يُحِبُّloves
14الْمُحْسِنِينَthe good-doers