لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 186

وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لِیۡ وَ لۡیُؤۡمِنُوۡا بِیۡ لَعَلَّہُمۡ یَرۡشُدُوۡنَ ﴿۱۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَاَلَکَعِبَادِیۡعَنِّیۡفَاِنِّیۡقَرِیۡبٌاُجِیۡبُدَعۡوَۃَالدَّاعِاِذَادَعَانِفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالِیۡوَلۡیُؤۡمِنُوۡابِیۡلَعَلَّہُمۡیَرۡشُدُوۡنَ
اور جبسوال کریں آپ سےمیرے بندےمیرے بارے میںتو بیشک میںقریب ہوںمیں جواب دیتا ہوںدعا کادعا کرنے والے کیجبوہ دعا کرےمجھ سےپس ضرور وہ حکم مانیںمیرااور ضرور وہ ایمان لائیںمجھ پرتاکہ وہوہ ہدایت پائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَاَلَکَعِبَادِیۡعَنِّیۡفَاِنِّیۡقَرِیۡبٌاُجِیۡبُدَعۡوَۃَالدَّاعِاِذَادَعَانِفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالِیۡوَلۡیُؤۡمِنُوۡابِیۡلَعَلَّہُمۡیَرۡشُدُوۡنَ
اور جبسوال کریں آپ سےبندے میر ےمیرے بارے میںتو یقینا ًمیںقریب ہوںمیں قبول کر تا ہوںدعاپکارنے والے کیجب بھیوہ پکارتا ہے مجھےتولا زم ہےکہ وہ بات مانیںمیرے لیےاور لا زم ہے کہ وہ ایمان لائیںمجھ پرتاکہ وہوہ ہدایت پائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاسَاَلَكَعِبَادِيْعَنِّىْفَاِنِّىْقَرِيْبٌاُجِيْبُدَعْوَةَالدَّاعِاِذَادَعَانِۙفَلْيَسْتَجِيْبُوْالِيْوَلْيُؤْمِنُوْابِيْلَعَلَّهُمْيَرْشُدُوْنَ
اور جبآپ سے پوچھیںمیرے بندےمیرے متعلقتو میںقریبمیں قبول کرتا ہوںدعاپکارنے والاجبمجھ سے مانگےپس چاہیے حکم مانیںمیرااور ایمان لائیںمجھ پرتاکہ وہوہ ہدایت پائیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2سَأَلَكَask you
3عِبَادِيMy servants
4عَنِّيabout Me
5فَإِنِّيthen indeed I am
6قَرِيبٌnear
7أُجِيبُI respond
8دَعْوَةَ(to the) invocation
9الدَّاعِ(of) the supplicant
10إِذَاwhen
11دَعَانِhe calls Me
12فَلْيَسْتَجِيبُواSo let them respond
13لِيto Me
14وَلْيُؤْمِنُواand let them believe
15بِيin Me
16لَعَلَّهُمْso that they may
17يَرْشُدُونَ(be) led aright