لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 163

وَ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الرَّحۡمٰنُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۳﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَالرَّحۡمٰنُالرَّحِیۡمُ
اور الہٰ تمہاراالہ ٰہےایک ہینہیںکوئی الہ ٰ(برحق)مگروہیجو بہت مہربان ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَالرَّحۡمٰنُالرَّحِیۡمُ
اور معبو د تمہارامعبو د ہےایک ہینہیںکوئی معبو دمگروہو سیع ر حمت والانہا یت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِلٰهُكُمْاِلٰهٌوَّاحِدٌلَآاِلٰهَاِلَّا ھُوَالرَّحْمٰنُالرَّحِيْمُ
اور معبود تمہارامعبودایک (یکتا)نہیںعبادت کے لائقسوائے اس کےنہایت مہربانرحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِلَهُكُمْAnd your God
2إِلَهٌ(is) God
3وَاحِدٌone (only)
4لَا(there is) no
5إِلَهَgod
6إِلَّاexcept
7هُوَHim
8الرَّحْمَنُthe Most Gracious
9الرَّحِيمُthe Most Merciful