لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 159

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا بَیَّنّٰہُ لِلنَّاسِ فِی الۡکِتٰبِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰہُ وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلۡنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالۡہُدٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَابَیَّنّٰہُلِلنَّاسِفِی الۡکِتٰبِاُولٰٓئِکَیَلۡعَنُہُمُاللّٰہُوَیَلۡعَنُہُمُاللّٰعِنُوۡنَ
بیشکوہ لوگ جوچھپاتے ہیںاسے جونازل کیا ہم نےواضح نشانیوں میں سےاور ہدایت میں سےبعد اس کےجوواضح کردیا ہم نے اسےلوگوں کے لیےکتاب میںیہی وہ لوگ ہیںلعنت کرتا ہے ان پراللہ تعالیاور لعنت کرتے ہیں ان پرلعنت کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاَنۡزَلۡنَامِنَ الۡبَیِّنٰتِوَالۡہُدٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَابَیَّنّٰہُلِلنَّاسِفِی الۡکِتٰبِاُولٰٓئِکَیَلۡعَنُہُمُاللّٰہُوَیَلۡعَنُہُمُاللّٰعِنُوۡنَ
بےشکجو لوگچھپاتے ہیںجونازل کیا ہےہم نےواضح د لیلوں میں سےاور ہدایت کوبعد اس کےجوہم نے کھو ل کربیان کردیا اس کولوگوں کے لیےکتاب میںوہی لوگ ہیںلعنت کرتا ہے جن پراللہ تعالٰیاور لعنت کرتے ہیں ان پرتما م لعنت کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيَكْتُمُوْنَمَآاَنْزَلْنَامِنَالْبَيِّنٰتِوَالْهُدٰىمِنْۢ بَعْدِمَا بَيَّنّٰهُلِلنَّاسِفِي الْكِتٰبِواُولٰٓئِكَيَلْعَنُهُمُاللّٰهُوَيَلْعَنُهُمُاللّٰعِنُوْنَ
بیشکجو لوگچھپاتے ہیںجوہم نے نازل کیاسےکھلی نشانیاںاور ہدایتاس کے بعدہم نے واضح کردالوگوں کے لیےکتاب میںاور یہی لوگلعنت کرتا ہے ان پراللہاور لعنت کرتے ہیں ان پرلعنت کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يَكْتُمُونَconceal
4مَاwhat
5أَنْزَلْنَاWe revealed
6مِنَof
7الْبَيِّنَاتِthe clear proofs
8وَالْهُدَىand the Guidance
9مِنْfrom
10بَعْدِafter
11مَا[what]
12بَيَّنَّاهُWe made clear
13لِلنَّاسِto the people
14فِيin
15الْكِتَابِthe Book
16أُولَئِكَthose
17يَلْعَنُهُمُcurses them
18اللَّهُAllah
19وَيَلْعَنُهُمُand curse them
20اللَّاعِنُونَthe ones who curse