لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 151

کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا فِیۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیۡکُمۡ وَ یُعَلِّمُکُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ یُعَلِّمُکُمۡ مَّا لَمۡ تَکُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۵۱﴾ؕۛ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَمَاۤاَرۡسَلۡنَافِیۡکُمۡرَسُوۡلًامِّنۡکُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِنَاوَیُزَکِّیۡکُمۡوَیُعَلِّمُکُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُعَلِّمُکُمۡمَّالَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہبھیجا ہم نےتم میںایک رسولتم میں سےوہ تلاوت کرتا ہےتم پرآیات ہماریاور وہ پاک کرتا ہے تمہیںاور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیںکتاباور حکمت کیاور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیںاس کی جونہیںتھے تمتم علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَمَاۤاَرۡسَلۡنَافِیۡکُمۡرَسُوۡلًامِّنۡکُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِنَاوَیُزَکِّیۡکُمۡوَیُعَلِّمُکُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُعَلِّمُکُمۡمَّالَمۡ تَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہبھیجا ہم نےتم میںایک رسولتم میں سےوہ تلاوت کرتا ہےتم پرہماری آیاتوہ پاک کرتا ہے تمہیںاور وہ تعلیم د یتا ہے تمہیںکتاب کیاور حکمت کیاوروہ سکھاتا ہے تمہیںجونہیں تھے تمتم جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَمَآاَرْسَلْنَافِيْكُمْرَسُوْلًامِّنْكُمْيَتْلُوْاعَلَيْكُمْاٰيٰتِنَاوَيُزَكِّيْكُمْوَيُعَلِّمُكُمُالْكِتٰبَوَالْحِكْمَةَوَيُعَلِّمُكُمْمَّالَمْ تَكُوْنُوْاتَعْلَمُوْنَ
جیسا کہہم نے بھیجاتم میںایک رسولتم میں سےوہ پڑھتے ہیںتم پرہمارے حکماور پاک کرتے ہیں تمہیںاور سکھاتے ہیں تم کوکتاباور حکمتاور سکھاتے ہیں تمہیںجوتم نہ تھےجانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَمَاAs
2أَرْسَلْنَاWe sent
3فِيكُمْamong you
4رَسُولًاa Messenger
5مِنْكُمْfrom you
6يَتْلُو(who) recites
7عَلَيْكُمْto you
8آيَاتِنَاOur verses
9وَيُزَكِّيكُمْand purifies you
10وَيُعَلِّمُكُمُand teaches you
11الْكِتَابَthe Book
12وَالْحِكْمَةَand the wisdom
13وَيُعَلِّمُكُمْand teaches you
14مَاwhat
15لَمْnot
16تَكُونُواyou were
17تَعْلَمُونَknowing