لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 145

وَ لَئِنۡ اَتَیۡتَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ بِکُلِّ اٰیَۃٍ مَّا تَبِعُوۡا قِبۡلَتَکَ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِتَابِعٍ قِبۡلَتَہُمۡ ۚ وَ مَا بَعۡضُہُمۡ بِتَابِعٍ قِبۡلَۃَ بَعۡضٍ ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ اِنَّکَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۵﴾ۘ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَتَیۡتَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَبِکُلِّاٰیَۃٍمَّاتَبِعُوۡاقِبۡلَتَکَوَمَاۤاَنۡتَبِتَابِعٍقِبۡلَتَہُمۡوَمَابَعۡضُہُمۡبِتَابِعٍقِبۡلَۃَبَعۡضٍوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِاِنَّکَاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور البتہ اگرلائیں آپ (ان کے پاس)وہ جودئیے گئےکتابہرنشانینہیںوہ پیروی کریں گےآپ کے قبلے کیاور نہیںآپپیروی کرنے والےان کے قبلے کیاور نہبعض ان کاپیروی کرنے والا ہےقبلہ کیبعض کےاور البتہ اگرپیروی کی آپ نےان کی خواہشات کیاس کے بعدجوآگیا آپ کےپاسعلم میں سےبیشک آپتبضرور ظالموں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَتَیۡتَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَبِکُلِّ اٰیَۃٍمَّاتَبِعُوۡاقِبۡلَتَکَوَمَاۤاَنۡتَبِتَابِعٍقِبۡلَتَہُمۡوَمَابَعۡضُہُمۡبِتَابِعٍقِبۡلَۃَبَعۡضٍوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِمَاجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِاِنَّکَاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور یقینا ًاگرآپ لے آئیںان لوگوں کے پاسجنہیں دی گئیںکتابہر نشانینہیںوہ پیروی کریں گےآپ کے قبلے کیاور کسی صورت نہیںآپپیروی کرنے والےان کے قبلے کیاور نہ کسی صو ر تان کا بعضپیروی کرنے والا ہےقبلہ کیبعض کےاور یقینا ًاگرآپ نے پیروی کیان کی خواہشات کیبعداس کے جوآیا ہے آپ کے پاسعلم میں سےیقینا آپتبضرور ظالموں میں سے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْأَتَيْتَالَّذِيْنَأُوْتُوا الْكِتَابَبِكُلِّاٰيَةٍمَّا تَبِعُوْاقِبْلَتَکَوَمَاأَنْتَبِتَابِعٍقِبْلَتَهُمْوَمَابَعْضُهُمْبِتَابِعٍقِبْلَةَبَعْضٍوَلَئِنِاتَّبَعْتَأَهْوَآءَهُمْمِنْ بَعْدِمَا جَآءَکَمِنَ الْعِلْمِإِنَّکَإِذًالَّمِنَالظَّالِمِيْنَ
اور اگرآپ لائیںجنہیںدی گئی کتاب (اہل کتاب)تمامنشانیاںوہ پیروی نہ کرینگےآپ کا قبلہاور نہآپپیروی کرنے والےان کا قبلہاور نہیںان سے کوئیپیروی کرنے والاقبلہکسیاور اگرآپ نے پیروی کیان کی خواہشاتاس کے بعدکہ آچکا آپ کے پاسعلمبیشک آپابسےبےانصاف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd even if
2أَتَيْتَyou come
3الَّذِينَ(to) those who
4أُوتُواwere given
5الْكِتَابَthe Book
6بِكُلِّwith all
7آيَةٍ(the) signs
8مَاnot
9تَبِعُواthey would follow
10قِبْلَتَكَyour direction of prayer
11وَمَاand not
12أَنْتَ(will) you (be)
13بِتَابِعٍa follower
14قِبْلَتَهُمْ(of) their direction of prayer
15وَمَاAnd not
16بَعْضُهُمْsome of them
17بِتَابِعٍ(are) followers
18قِبْلَةَ(of the) direction of prayer
19بَعْضٍ(of each) other
20وَلَئِنِAnd if
21اتَّبَعْتَyou followed
22أَهْوَاءَهُمْtheir desires
23مِنْfrom
24بَعْدِafter
25مَا[what]
26جَاءَكَcame to you
27مِنَof
28الْعِلْمِthe knowledge
29إِنَّكَindeed you
30إِذًا(would) then
31لَمِنَ(be) surely among
32الظَّالِمِينَthe wrongdoers