لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ البقرة (2) — آیت 143

وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنٰکُمۡ اُمَّۃً وَّسَطًا لِّتَکُوۡنُوۡا شُہَدَآءَ عَلَی النَّاسِ وَ یَکُوۡنَ الرَّسُوۡلُ عَلَیۡکُمۡ شَہِیۡدًا ؕ وَ مَا جَعَلۡنَا الۡقِبۡلَۃَ الَّتِیۡ کُنۡتَ عَلَیۡہَاۤ اِلَّا لِنَعۡلَمَ مَنۡ یَّتَّبِعُ الرَّسُوۡلَ مِمَّنۡ یَّنۡقَلِبُ عَلٰی عَقِبَیۡہِ ؕ وَ اِنۡ کَانَتۡ لَکَبِیۡرَۃً اِلَّا عَلَی الَّذِیۡنَ ہَدَی اللّٰہُ ؕ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُضِیۡعَ اِیۡمَانَکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنٰکُمۡاُمَّۃًوَّسَطًالِّتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِوَیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُعَلَیۡکُمۡشَہِیۡدًاوَمَاجَعَلۡنَاالۡقِبۡلَۃَالَّتِیۡکُنۡتَعَلَیۡہَاۤاِلَّالِنَعۡلَمَمَنۡیَّتَّبِعُالرَّسُوۡلَمِمَّنۡیَّنۡقَلِبُعَلٰی عَقِبَیۡہِوَاِنۡکَانَتۡلَکَبِیۡرَۃًاِلَّاعَلَی الَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُوَمَاکَانَاللّٰہُلِیُضِیۡعَاِیۡمَانَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِالنَّاسِلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اسی طرحبنایا ہم نے تمہیںایک امتوسط/درمیانیتاکہ تم ہوجاؤگواہلوگوں پراور ہوجائےرسولتم پرگواہاور نہیںبنایا ہم نےاس قبلہ کووہ جوتھے آپجس پرمگرتاکہ ہم جان لیںکونپیروی کرتا ہےرسول کیاس سے جوپلٹ جاتا ہےاپنی دونوں ایڑیوں پراور بلاشبہتھی (یہ بات)یقینا بڑی بھاریمگران پر (نہیں) جنہیںہدایت دیاللہ نےاور نہیںہےاللہکہ وہ ضائع کردےایمان تمہارابیشکاللہلوگوں پریقینا شفیق ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَجَعَلۡنٰکُمۡاُمَّۃً وَّسَطًالِّتَکُوۡنُوۡاشُہَدَآءَعَلَی النَّاسِوَیَکُوۡنَالرَّسُوۡلُعَلَیۡکُمۡشَہِیۡدًاوَمَاجَعَلۡنَاالۡقِبۡلَۃَالَّتِیۡکُنۡتَعَلَیۡہَاۤاِلَّالِنَعۡلَمَمَنۡیَّتَّبِعُالرَّسُوۡلَمِمَّنۡیَّنۡقَلِبُعَلٰی عَقِبَیۡہِوَاِنۡکَانَتۡلَکَبِیۡرَۃًاِلَّاعَلَیالَّذِیۡنَہَدَیاللّٰہُوَمَاکَانَاللّٰہُلِیُضِیۡعَاِیۡمَانَکُمۡاِنَّاللّٰہَبِالنَّاسِلَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اسی طرحبنایا ہےہم نے تمہیںبہترین امتتاکہ تم ہوجاؤگواہلوگوں پراور ہوجائےرسولتم پرگواہاور نہیںبنایا ہم نےقبلہ کوجوتھے آپاوپرجس کےمگرتا کہ ہم جانیںکوناتباع کرتا ہےرسول کیاس سے جووہ پلٹ جاتا ہےاوپر اپنی ایڑیوں کےاور یقینایہ تھیبلا شبہ بہت بڑیمگراوپران لوگوں کے جنہیںہدایت دیاللہ تعالی نےاورکبھی نہیںہےاللہ تعا لیٰکہ وہ ضائع کردےتمہا ر ےایمان کوبلاشبہاللہ تعا لیٰساتھ لوگوں کےیقیناًبےحد شفقت کرنے والانہا یت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَجَعَلْنٰكُمْاُمَّةًوَّسَطًالِّتَكُوْنُوْاشُهَدَآءَعَلَيالنَّاسِوَيَكُوْنَالرَّسُوْلُعَلَيْكُمْشَهِيْدًاوَمَا جَعَلْنَاالْقِبْلَةَالَّتِىْكُنْتَعَلَيْهَآاِلَّالِنَعْلَمَمَنْيَّتَّبِعُالرَّسُوْلَمِمَّنْيَّنْقَلِبُعَلٰيعَقِبَيْهِوَاِنْكَانَتْلَكَبِيْرَةًاِلَّاعَلَيالَّذِيْنَھَدَىاللّٰهُوَمَا كَانَاللّٰهُلِيُضِيْعَاِيْمَانَكُمْاِنَّاللّٰهَبِالنَّاسِلَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
اور اسی طرحہم نے تمہیں بنایاامتمعتدلتاکہ تم ہوگواہپرلوگاور ہورسولتم پرگواہاور نہیں مقرر کیا ہم نےقبلہوہ کسآپ تھےاس پرمگرتاکہ ہم معلوم کرلیںکونپیروی کرتا ہےرسولاس سے جوپھرجاتا ہےپراپنی ایڑیاںاور بیشکیہ تھیبھاری باتمگرپرجنہیںہدایت دیاللہاور نہیںاللہکہ وہ ضائع کرےتمہارا ایمانبیشکاللہلوگوں کے ساتھبڑا شفیقرحم کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd thus
2جَعَلْنَاكُمْWe made you
3أُمَّةًa community
4وَسَطًا(of the) middle way
5لِتَكُونُواso that you will be
6شُهَدَاءَwitnesses
7عَلَىover
8النَّاسِthe mankind
9وَيَكُونَand will be
10الرَّسُولُthe Messenger
11عَلَيْكُمْon you
12شَهِيدًاa witness
13وَمَاAnd not
14جَعَلْنَاWe made
15الْقِبْلَةَthe direction of prayer
16الَّتِيwhich
17كُنْتَyou were used to
18عَلَيْهَا[on it]
19إِلَّاexcept
20لِنَعْلَمَthat We make evident
21مَنْ(he) who
22يَتَّبِعُfollows
23الرَّسُولَthe Messenger
24مِمَّنْfrom (he) who
25يَنْقَلِبُturns back
26عَلَىon
27عَقِبَيْهِhis heels
28وَإِنْAnd indeed
29كَانَتْit was
30لَكَبِيرَةًcertainly a great (test)
31إِلَّاexcept
32عَلَىfor
33الَّذِينَthose whom
34هَدَىguided
35اللَّهُ(by) Allah
36وَمَاAnd not
37كَانَwill
38اللَّهُAllah
39لِيُضِيعَlet go waste
40إِيمَانَكُمْyour faith
41إِنَّIndeed
42اللَّهَAllah
43بِالنَّاسِ(is) to [the] mankind
44لَرَءُوفٌFull of Kindness
45رَحِيمٌMost Merciful